• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ٹانک میں پولیس بکتر بند گاڑی پر دھماکے کا نوٹس، آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

irshad
Share
SHARE

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ٹانک میں پولیس بکتر بند گاڑی پر دھماکے کا نوٹس، واقعے کی شدید مذمت

 

پشاور: وزیر اعلی نے آئی جی لولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

 

پشاور: وزیراعلیٰ کا شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت، لواحقین سے اظہارِ تعزیت

 

پشاور: وزیراعلیٰ کی زخمی اہلکار کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت، جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

 

پشاور: متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، حکومت مشکل کی اس گھڑی میں انہیں تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیر اعلیٰ

 

پشاور: امن و امان خراب کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنائی جائیں گی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

 

پشاور: دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے ہماری پولیس فورس اور عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، سہیل آفریدی

 

پشاور: قیام امن ہماری ترجیح ہے، پولیس فورس کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا
خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟
شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن,سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
اسلام آباد مذاکرات کا باقاعدہ آغاز، وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہم ملاقات
امریکہ ایران تناو میں کمی ،پاکستان میں پیٹرول 55 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں "یوتھ پارلیمنٹ آن کلائمیٹ جسٹس” کا انعقاد، نوجوانوں نے پارلیمانی عمل کا عملی تجربہ حاصل کر لیا

آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف رٹ، ہائیکورٹ نے پاور پرچیز ایجنسی سے جواب طلب کر لی، تمام آئی پی پیز کو نوٹس جاری
معروف مذہبی شخصیت عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملہ میں شہید
ایران جنگ رکوانے کی کوششیں :پاکستان میں اہم سفارتی اجلاس پیر کو ہوگا
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹر ل پنجاب اور لاہور یونیورسٹی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?