• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

دو پاکستانی پرچم بردار بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرلی

irshad
Share
SHARE

پاکستانی پرچم بردارآئل ٹینکر شالامار اور خیر پور آبنائے ہرمز سے گزر کر خلیج فارس میں داخل ہوگئے،اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور ایرانی حکام کی وارننگ کے باعث آبنائے ہرمز میں تنا وکی صورت حال ہے لیکن پاکستانی پرچم بردار بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرلی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پرچم بردار دو آئل ٹینکر شالامار اور خیر پور آبنائے ہرمز سے گزر کر خلیج فارس میں داخل ہوگئے ہیں۔ آئل ٹینکر کویت کی بںدرگاہ منا الزور بندر گاہ سے پیٹرولیم مصنوعات لوڈ کرے گا اور ابو ظہبی کی بںدرگاہ داس آئل ٹینکر شالامار کی منزل ہے۔ دونوں جہاز پی این ایس سی کی ملکیت پاکستانی پرچم بردار ہیں اور دونوں جہازوں کو کوئی رکاوٹ درپیش نہیں ہوئی۔

بجٹ کے بعد عوام کو پہلا ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
بجٹ؛ تنخواہ دار طبقے کیلیے سب سے بلند انکم ٹیکس سلیب کی حد میں اضافے کا امکان
پنجاب کا 5 ہزار 131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، تعلیم، صحت اور فلاحی منصوبوں پر خصوصی توجہ
کور کمانڈر کانفرنس میں سعودی عرب کی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت، حملے خطے میں کشیدگی بڑھانے کا باعث بن سکتے ہیں
گلگت بلتستان  اسمبلی کی 24 نشستوں کیلئےانتخابی میدان سج گیا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

سفارتی پیش رفتیں عمران خان کے نظریے کی جیت ہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اربوں روپے کرپشن کیس: سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا
پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی نے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے پارٹی ٹکٹ کی درخواست دے دی
عمران خان، شہباز شریف ہتک عزت کیس میں اہم پیشرفت، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال کردیا
وزیراعلیٰ سے عبدالغنی آفریدی کی ملاقات،حلقہ پی کے 71 کے مسائل پر تفصیلی گفتگواور اختیارات کے تحفظ کی یقین دہانی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?