• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق جبکہ 13سے زائد زخمی ہوگئے

irshad
Share
SHARE

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق جبکہ 13سے زائد زخمی ہوگئے پہلے واقع میں ضلع چارسدہ میں فائرنگ واقعات کے دوران 5 افراد قتل کر دیئے گئے جبکہ ان واقعات میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تھانہ شبقدر کی حدود خوبئی کلی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص قتل جبکہ ایک خاتون اور راہگیر سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں،ادھر ضلع چارسدہ کے علاقے عمرزئی میں بھرے بازار میں ٹریکٹر ٹرالر ڈرائیور قتل کر دیا گیا، چارسدہ میں فائرنگ واقعات کے بعد مقتول کے باپ کی مدعیت میں تھانہ عمر زئی میں نامعلوم ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کر دی گئی۔
پولیس کے مطابق شبقدر بازار اور گوندا میں دیرینہ دشمنی کے بنا پر فائرنگ کے نتیجے 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک راہگیر بھی شامل ہے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے پشاور منتقل کر دیا گیا۔ ضلع نوشہرہ میں فائرنگ واقعات کے دوران جہاں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے ، وہیں ان واقعات میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پی ٹی آئی کا آج مردان میں جلسہ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کردی
سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام ،37ہلاک
خیبرپختونخوا کا بجٹ 19 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کا عمل شروع
خیبر پختونخوا: 40 ارب روپے کے سولر منصوبے میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کی متنازعہ تقرری
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامیپاکستان

مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران

خیبرپختونخوا میں شدید طوفان اور بعد ازاں بارش سے2 افراد جاں‌بحق جبکہ 31 افراد زخمی
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق جبکہ 13سے زائد زخمی ہوگئے
پاک فضائیہ کا شاندار پروٹوکول،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے حصار میں ایرانی مہمان بحفاظت رخصت
معروف مذہبی سکالر اورشیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو 4 دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ، تفتیشی ٹیم

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?