• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

کرم میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، افغان خارجی سمیت 4دہشت گرد ہلاک

admin
Share
SHARE

کرم:سکیورٹی فورسز نے کرم ڈسٹرکٹ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج سے وابستہ افغان شہری عبید اللہ سعد سمیت 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

ذرائع کے مطابق کارروائی 8ستمبر 2026کو خوارج کے خلاف کی گئی، جس میں فتنہ الخوارج سے منسلک افغان خارجی عبید اللہ سعد اپنے 3 ساتھیوں سمیت مارا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے عبید اللہ سعد ولد غلام غوث صالحی کا تعلق افغانستان کے صوبہ لوگر کے گائوں شاہی قلعہ سے تھا اور وہ کالعدم فتنہ الخوارج سے وابستہ تھا۔

ذرائع کے مطابق عبید اللہ سعد پاکستان میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث رہا تھا۔
سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغانستان سے دراندازی کرنے والے ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

سکیورٹی حکام کے مطابق ملک کے امن و سلامتی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

پولیس موبائل وین پر خودکش حملہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت کے لئے دائر درخواست خارج
جماعت اسلامی کا پری بجٹ وائٹ پیپر جاری، پشاور کے لیے 650 ارب روپے کے خصوصی پیکج کا مطالبہ
ضلع اپر چترال میں 169 ملین روپے کی لاگت سے جوان مرکز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
12/08/2026
پشاور یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ، ڈپلومہ، سرٹیفکیٹ اور ویک اینڈ پروگرامز میں فیس رعایت ختم
TAGGED:KPkuram
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

موجودہ نظام نے جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی، ایمل ولی خان

لوچستان: آپریشن شعبان کامیابی سے جاری، مزید 4 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 83 ہوگئی
پشاور میں گھر میں گھس کر خواتین کا گینگ کرنے والے 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
13/08/2026
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?