• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے نجی سکولوں کے طلبہ 14 اگست کی شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے

admin
Share
SHARE

 

پشاور(نیوزرپورٹر)خیبرپختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے صوبے کے تمام نجی سکولوں کے سربراہان کو 14 اگست کو ہونے والی میگا شجرکاری مہم میں طلبہ کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

پی ایس آر اے کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق صوبائی حکومت کے ”گرین خیبرپختونخوا“ اقدام کے تحت یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست کو صوبے بھر میں شجرکاری مہم چلائی جائے گی، جس کے دوران ایک ہی روز 14 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ملک میں سرسبز اور پائیدار ماحول کے فروغ کے ساتھ یوم آزادی کو منفرد انداز میں منانا ہے۔ تمام نجی سکولوں کے سربراہان کو متعلقہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنے اور 14 اگست کو ہونے والی میگا شجرکاری مہم میں طلبہ کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پی ایس آر اے نے اپنے متعلقہ افسران کو بھی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانے جبکہ مراسلہ تمام نجی سکولوں کے سربراہان تک آن لائن پورٹل کے ذریعے پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔

سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ دینے کا فیصلہ
بلوچستان: این-25 ہائی وے پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 19 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 11 اہلکار شہید
پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس اسٹیشن پر دہشتگرد حملے کی مذمت  
توانائی بحران، خیبر پختونخوا میں کل سے سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ
TAGGED:KPplantationschool
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

آبنائے ہرمز سے مزید 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت

پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
چینی صدر ایران کے ساتھ جاری تناؤ کو ختم کرانے کے خواہشمندہیں،ٹرمپ
عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل چوتھے روز مہنگا، برینٹ 85 ڈالر سے تجاوز کر گیا
بنوں: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فضائی کارروائیاں اور کلیئرنس جاری

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?