• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن میں سیلز ٹیکس آن سروسز واپس لینے کا فیصلہ کر لیا،

irshad
Share
SHARE

خیبرپختونخوا حکومت کے زیر اہتمام ضم اضلاع اور سابق پاٹا میں وفاقی ٹیکسز نفاذ کے خلاف گرینڈ جرگہ/ وزیر اعلیٰ اظہار خیال خیبرپختونخوا حکومت ضم اضلاع میں کوئی ٹیکس نہیں لے رہی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن میں سیلز

ٹیکس آن سروسز واپس لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے، سہیل آفریدی صوبے کے مسائل پر ساتھ دینے پر تمام سیاسی جماعتوں اور قائدین کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، سہیل آفریدی

 

خیبرپختونخوا میں کلچر تبدیل ہو رہا ہے، عوامی مسائل پر سب اکٹھے ہوتے ہیں، وزیر اعلیٰ وفاق سے بات کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وفد تشکیل دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ

 

اگر وفاقی حکومت نے ٹیکس نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا تو شدید رد عمل دیا جائے گا، سہیل آفریدی

 

ہم عوامی لوگ ہیں، عوام ہی ہماری ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ

 

خیبرپختونخوا دہشتگردی کے خلاف ہم نے صوبائی ایکشن پلان بنایا ہے، اگر اس ہر عملدرآمد ہو تو 4 ماہ میں امن آسکتا ہے ، وزیر اعلیٰ

 

صوبے میں امن و امان سے متعلق الگ سے ایک جرگہ منعقد کیا جائے گا، سہیل آفریدی

 

خیبرپختونخوا کا مالی مقدمہ لڑنے کے لیے میں اسلام آباد میں جرگہ منعقد کیا جائے گا ، وزیر اعلیٰ

خیبر پختونخوا ، منگل کے روز فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران دو خواتین سمیت 8افراد قتل، کئی زخمی
قومی مفاد پر سیاست قربان، عمران خان کی ہدایت پر احتجاج ملتوی
عمران خان سے ملاقات اور منظوری کے بغیر بجٹ کی حمایت نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز
نوشہرہ: قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج مریض کی اہلیہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی کوشش، تین سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

وزیراعلیٰ سے عبدالغنی آفریدی کی ملاقات،حلقہ پی کے 71 کے مسائل پر تفصیلی گفتگواور اختیارات کے تحفظ کی یقین دہانی

خیبر پختونخوا میں جلعی لائسنس بنانے کے جرم میں دو افراد کو گرفتار کرلیا
ایران کے بعد امریکا کی ترجیح بھی پاکستان بن گیا، ٹرمپ نے آئندہ دو روز میں مذاکرات کا اشارہ دے دیا
بنوں میں پولیس گاڑی پرحملہ ،اے ایس آئی شہید ،2دہشت گرد ہلاک
ایران اور امریکا ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?