• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

صوابی میں بڑی کارروائی، فیکٹری سے 12کروڑ روپے کا غیرقانونی سگریٹ پیپر برآمد

admin
Share
SHARE

صوابی:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے صوابی کے گدون انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک فیکٹری پر کارروائی کے دوران 12کروڑ روپے مالیت کا غیرقانونی سگریٹ پیپربرآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق کارروائی کے دوران ایک ہزار 225 کارٹن سگریٹ پیپرقبضے میں لے لیے گئے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ غیرقانونی سگریٹ پیپر کی برآمدگی کے نتیجے میں قومی خزانے کو 6.1ارب روپے کے ممکنہ نقصان سے بچا لیا گیا۔

ایف بی آر کے مطابق ضبط کیا گیا سگریٹ پیپر سرکاری گودام مردان منتقل کردیا گیا ہے۔

محکمہ کا کہنا ہے کہ غیرقانونی اشیا کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
گورنر کے پی کی زیر صدارت اجلاس، محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت
نقل مافیا سرگرم، خیبرپختونخوا میں دسویں جماعت کا انگلش پرچہ لیک
غیر ملکی میڈیکل ڈگریاں ڈی لسٹ کرنے کا اعلامیہ کالعدم قرار
سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ دینے کا فیصلہ
TAGGED:cigrateswabi
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

پاکستان پوسٹ کا ری اسٹرکچرنگ پلان پر بڑا یوٹرن، ملازمتوں میں کمی اور ڈاکخانوں کی بندش مؤخر

خیبر پختونخوا حکومت کا 7 شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا منصوبہ
خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی تعطیلات ختم، سرکاری اسکول آج سے کھل گئے
پاراچنار پاسپورٹ آفس کئی روز سے بند، عملے کی عدم موجودگی پر شہری شدید پریشان
آزاد کشمیر انتخابات: دوسرے مرحلے میں ن لیگ سب سے آگے، 14 نشستوں پر کامیابی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?