• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

ضلع ٹانک میں دہشتگردی، ایک اور گرلز سکول تباہ

irshad
Share
SHARE

ضلع ٹانک میں تعلیمی اداروں پر دہشتگردی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز ضلع ٹانک میں ایک اور سرکاری سکول کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا، جس کے بعد رواں سال کے ابتدائی ساڑھے چار ماہ کے دوران متاثر ہونے والے تعلیمی اداروں کی تعداد 8 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ان اداروں کی دوبارہ تعمیر تاحال ایک خواب بنی ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ضلع ٹانک کی جندولہ سب ڈویژن کے علاقے کمدا بک میں شدت پسندوں نے سرکاری گرلز پرائمری سکول کو بارودی مواد کے ذریعے نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں سکول کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا جبکہ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

رواں سال کے دوران یہ آٹھواں تعلیمی ادارہ ہے جو دہشتگردی کا نشانہ بنا ہے۔ مسلسل حملوں نے نہ صرف تعلیمی سرگرمیوں کو شدید متاثر کیا ہے بلکہ طلباء و طالبات، اساتذہ اور والدین میں بھی عدم تحفظ کا احساس بڑھا دیا ہے۔

مقامی افراد کے مطابق بیشتر متاثرہ سکولوں کی بحالی یا تعمیر نو کے لیے ابھی تک عملی اقدامات نہیں اٹھائے جا سکے، جس کے باعث سینکڑوں بچے تعلیم سے محروم ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ عوامی حلقوں نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع ٹانک میں تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ تباہ شدہ سکولوں کی فوری تعمیر نو کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔

اربوں روپے کرپشن کیس: سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا
حکومتِ خیبر پختونخوا کا یکم محرم پر عام تعطیل کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف 9 اپریل کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان
خیبر پختو نخوا میں زائد کرایہ وصول کرنے والی سی این جی گاڑیوں کیخلاف سخت کاروائیوں کا فیصلہ، بھاری جرمانے اور روٹ پرمٹ معطل ہوگا
پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کا سنگین بحران برقرار, شہری ذہنی و جسمانی اذیت میں مبتلا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باوجود وفد آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے، ایرانی سفیر

لنڈی کوتل میں ٹرانسپورٹرز کا دوبارہ دھرنا، پاک افغان شاہراہ پر ٹریفک معطل
بنوں میں پولیس گاڑی پرحملہ ،اے ایس آئی شہید ،2دہشت گرد ہلاک
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں بڑا بحران، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد الیاس مستعفی
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کردی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?