• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

بنوں میں پولیس گاڑی پرحملہ ،اے ایس آئی شہید ،2دہشت گرد ہلاک

admin
Share
SHARE

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس گاڑی پردہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی شہید جبکہ جوابی کارروائی میں 2دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعے تھانہ ہوید کی حدود میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے فائرنگ کے بعد پولیس کی گاڑی کو آگ لگاد ی۔
واقعے میں اے ایس آئی دل نواز شہید جبکہ کئی اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ڈی آئی جی سجاد خان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 2دہشت گرد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی دو موٹر سائیکلیں بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں ۔

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 26 دہشتگرد مارے گئے
شاہراہِ قراقرم پر گلگت سے راولپنڈی جانے والی موٹر کار گاڑی حادثے کا شکار، 6افراد جاں بحق
پیٹرول مہنگا، وزیراعلیٰ کےپی کا عوام کے لیے بڑا اعلان
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے سینیٹ ضمنی انتخابات کیلئے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
صوبائی حکومت کا کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے سے بڑھا کر 45 ہزار روپے کرنے کی سفارش
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

بنوں: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فضائی کارروائیاں اور کلیئرنس جاری

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک
آسٹریلیا کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فوج کی کمان خاتون جنرل کے سپرد
امریکہ ایران تناو میں کمی ،پاکستان میں پیٹرول 55 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
خیبرپختونخوا کا بجٹ 19 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کا عمل شروع

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?