• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

انسانی حقوق ، شکایات و نگرانی کیلئے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل بنانے کا فیصلہ

admin
Share
SHARE

خیبرپختونخوا حکومت نے انسانی حقوق کے تحفظ ، شکایات و نگرانی کیلئے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت شہریوں کی شکایات کی وصولی، متعلقہ اداروں کو منتقلی اور ان پر ہونے والی پیش رفت کی نگرانی کی جا سکے گی۔

مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور کے مطابق اس اقدام کا مقصد اداروں کے درمیان رابطہ کاری بہتر بنانا، شکایات کے ازالے میں تاخیر کم کرنا اور معلومات کے تبادلے کو مؤثر بنانا ہے، اس منصوبے کے تحت کوئی نیا متوازی ادارہ قائم نہیں کیا جائے گا، بلکہ پہلے سے موجود اداروں کو مشترکہ ڈیجیٹل نظام سے منسلک کیا جائے گا۔

مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور کے مطابق انسانی حقوق سے متعلق اداروں کے درمیان رابطہ کاری اور معلومات کے تبادلے کے لیے مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں ایک مربوط ڈیجیٹل نظام کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

مجوزہ پورٹل کے ذریعے انسانی حقوق سے متعلق شکایات درج کرنے، انہیں متعلقہ اداروں تک پہنچانے اور ان پر ہونے والی پیش رفت کو ٹریک کرنے کا نظام وضع کیا جائے گا۔ اس سے شکایات کے حل میں غیر ضروری تاخیر اور مختلف اداروں کی کوششوں میں تکرار کم کرنے میں مدد ملنے کی توقع ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل میں محکمۂ سماجی بہبود، پولیس، محتسبین اور انسانی حقوق سے متعلق دیگر اداروں کو شامل کیا جائے گا، تمام ادارے اپنے قانونی دائرۂ اختیار میں رہتے ہوئے کام جاری رکھیں گے۔ منصوبے میں شکایات متعلقہ اداروں تک پہنچانے کے مؤثر طریقۂ کار اور معلومات کے محفوظ تبادلے کو بہتر بنانے پر بھی توجہ دی جائے گی۔

مراد سعید کی خالی سینیٹ نشست، اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ
گورنر فیصل کریم کنڈی کو سینیٹر خرم ذیشان کا 5 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس
پی ایم ایس افسران کو بھی دہشت زدہ اضلاع کا سکیورٹی رسک الاونس دینے کا مطالبہ
پشاور میں گھر میں گھس کر خواتین کا گینگ کرنے والے 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
ایران–امریکا مذاکرات کے باعث پی ٹی آئی کا لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ ملتوی
TAGGED:KPportalsamar bilor
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

شاہراہِ قراقرم پر گلگت سے راولپنڈی جانے والی موٹر کار گاڑی حادثے کا شکار، 6افراد جاں بحق

ہری پور کے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن دھماکھ, خاتون اور بچی سمیت 7 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا میں 184 ڈاکٹرز اور نرسز کو شوکاز نوٹس، معاہدے ختم کرنے کی تنبیہ
خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ جاری ، پاک افغان شاہراہ پر سیلابی صورتحال، ایک بچہ جاں بحق
خیبرپختونخوا فنانس بل پیش، نئے ٹیکسوں کے بجائے ریلیف اقدامات؛ کاروبار، گاڑیوں اور خدمات پر ٹیکس شرحیں مقرر

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?