• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

گورنر فیصل کریم کنڈی کو سینیٹر خرم ذیشان کا 5 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس

admin
Share
SHARE

 

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کے خلاف سینیٹر خرم ذیشان نے قانونی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے 5 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے

سینیٹر خرم ذیشان کے مطابق ان کے وکیل کی جانب سے قانونی نوٹس 20 نومبر کو گورنر کو ارسال کیا جائے گا، جبکہ نوٹس کی نقل سوشل میڈیا پر بھی جاری کردی گئی ہے

قانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی نے 14 نومبر کو پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سینیٹر خرم ذیشان پر خیبر پختونخوا میں غیرقانونی سونے کی کان کنی، خصوصاً کوہاٹ اور درہ آدم خیل میں سرگرمیوں کی سرپرستی اور کالعدم دہشت گرد تنظیموں سے روابط کے الزامات عائد کیے تھے

نوٹس میں ان الزامات کو بے بنیاد، جھوٹا اور ساکھ متاثر کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سینیٹر خرم ذیشان ان الزامات کی تردید کرتے ہیں اور ان کے خلاف کسی قسم کی ایف آئی آر یاپولیس مقدمہ درج نہیں

قانونی نوٹس میں مزید مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایسے الزامات سے نہ صرف سینیٹر کی سیاسی اور عوامی ساکھ متاثر ہوئی بلکہ ان کی اور ان کے خاندان کی سلامتی کو بھی خطرات لاحق ہوئے ہیں

نوٹس کے ذریعے گورنر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ 14 روز کے اندر الزامات واپس لیں، غیرمشروط تحریری اور عوامی معافی مانگیں، آئندہ ایسے بیانات دینے سے گریز کریں اور ہرجانے کی مد میں 5 کروڑ روپے ادا کریں

سینیٹر خرم ذیشان نے قانونی نوٹس میں یہ بھی کہا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں ان کے وکیل کو مزید قانونی کارروائی اور ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

20/11/2026
سابق ڈپٹی سپیکر کے قتل کا منصوبہ ناکام، ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
انسانی حقوق ، شکایات و نگرانی کیلئے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل بنانے کا فیصلہ
عمران خان سے ملاقات تک وفاق کو گرانٹ نہیں دی جائیگی،صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان
بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
TAGGED:faisal karim kundikhuram zeshaligal notice
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
علاقائی

ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

شاہراہِ قراقرم پر گلگت سے راولپنڈی جانے والی موٹر کار گاڑی حادثے کا شکار، 6افراد جاں بحق
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تاریخی سفارتی کامیابی، ٹرمپ کا جنگ بندی کا اعلان
پی ایس ایل میں شائقین کی واپسی کیلئے کوششیں جاری، فیصلہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد ہوگا: محسن نقوی
رورنگ بازار میں دھماکہ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 07 شہری شہید، 23 افراد زخمی ہوئے

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?