• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

امریکی نائب صدر مذاکراتی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے

irshad
Share
SHARE

امریکی نائب صدر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ایران کا وفد پہلے ہی یہاں موجود ہے۔
خطے میں سفارتی محاذ پر پاکستان کے لیے ایک اہم دن ہے کیونکہ اسلام آباد عارضی جنگ بندی کے ایک نازک موڑ پر دونوں فریقوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم گزشتہ دنوں میں کہتے آئے ہیں کہ ان کا کام فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانا تھا اور انہوں نے یہ کر لیا ہے۔
اب ان مذاکرات کا نتیجہ کچھ بھی نکلے، یہ ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے کیونکہ پاکستان ایک رابطہ کار، سہولت کار اور میزبان ہے۔
حفاظتی انتظامات کی وجہ سے اسلام آباد اور راولپنڈی شہر کے بڑے حصے مکمل طور پر بند ہیں مگر سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔
اُمید ہے کہ خطے میں جنگ کا مکمل خاتمہ ہوگا اور فلسطین، لبنان اور ایران سے لے کر خلیجی ملکوں تک عام شہریوں کو سکون کی زندگی نصیب ہو گی۔امریکی نائب صدر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ایران کا وفد پہلے ہی یہاں موجود ہے۔
خطے میں سفارتی محاذ پر پاکستان کے لیے ایک اہم دن ہے کیونکہ اسلام آباد عارضی جنگ بندی کے ایک نازک موڑ پر دونوں فریقوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم گزشتہ دنوں میں کہتے آئے ہیں کہ ان کا کام فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانا تھا اور انہوں نے یہ کر لیا ہے۔
اب ان مذاکرات کا نتیجہ کچھ بھی نکلے، یہ ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے کیونکہ پاکستان ایک رابطہ کار، سہولت کار اور میزبان ہے۔
حفاظتی انتظامات کی وجہ سے اسلام آباد اور راولپنڈی شہر کے بڑے حصے مکمل طور پر بند ہیں مگر سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔
اُمید ہے کہ خطے میں جنگ کا مکمل خاتمہ ہوگا اور فلسطین، لبنان اور ایران سے لے کر خلیجی ملکوں تک عام شہریوں کو سکون کی زندگی نصیب ہو گی۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی استحکام پر اہم مذاکرات متوقع
ایئر چیف کا دوٹوک پیغام: پاکستان کیخلاف جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا
پاکستان سے عازمین حج کی پہلی پرواز 18 اپریل کو سعودی عرب پہنچے گی
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کا ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کے خلاف احتجاجی تحریک تیز، حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

غیرمنظم بائیکیا اسٹینڈز نے پشاور کی سڑکوں پر دباؤ بڑھا دیا
قومی مفاد پر سیاست قربان، عمران خان کی ہدایت پر احتجاج ملتوی
سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام ،37ہلاک
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات، ضم اضلاع کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا جامع پیکج

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?