• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

مینجمنٹ کیڈر میں ڈاکٹرز کے ادغام کا فیصلہ محکمہ صحت کو واپس

admin
Share
SHARE

خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت میں میڈیکل آفیسرز کو مینجمنٹ کیڈر میں مستقل طور پر جذب کرنے کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ پہنچنے کے بعد سیکرٹری صحت کے پاس واپس بھیج دیا گیا ہے

عدالت عالیہ نے اس حوالے سے دائر 4 رٹ پٹیشنز کو نمائندگی تصور کرتے ہوئے درخواست گزار ڈاکٹروں کو ذاتی مئوقف پیش کرنے کا موقع دینے اور 30دن کے اندر قانون کے مطابق وجوہات پر مبنی تحریری فیصلہ جاری کرنے کا حکم دیا ہے

ڈاکٹر محمد زرین و دیگر بنام حکومت خیبر پختونخوا، میں فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا گیا کہ درخواست گزار ڈاکٹرز گزشتہ 10سے 15سال سے محکمہ صحت میں خدمات انجام دے رہے ہیں اور مینجمنٹ کیڈر کے مخصوص عہدوں پر تعینات رہے ہیں تاہم انہیں مستقل طور پر اس کیڈر میں جذب ہونے کا آپشن نہیں دیا گیا

درخواست گزاروں کا مئوقف تھا کہ اسی نوعیت کے دیگر ڈاکٹرز کو پشاور ہائی کورٹ کے سابقہ فیصلے کی بنیاد پر مینجمنٹ کیڈر میں جذب کیا جا چکا ہے جبکہ انہیں اسی سہولت سے محروم رکھا گیا ہے

عدالت نے اس مرحلے پر معاملے کے قانونی پہلوں پر حتمی رائے دینے سے گریز کرتے ہوئے درخواست گزاروں کی پٹیشن ریکارڈ سمیت سیکرٹری صحت کو بھجوانے کی ہدایت کی تاکہ انتظامی سطح پر معاملے کا فیصلہ کیا جا سکے

عدالت کی ہدایت کے مطابق سیکرٹری صحت درخواست گزاروں کو سماعت کا موقع فراہم کرنے کے بعد 30دن کے اندر وجوہات پر مبنی حکم جاری کرنے کے پابند ہوں گے۔

پشاور میں لوڈشیڈنگ بے قابو، بعض علاقوں میں16 گھنٹے تک بجلی بند
بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 24 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
صوابی میں ڈمپر اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا نے فکسڈ پے پر تعینات 21 ضلعی و تحصیل خطباء کی ملازمت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی
کرم میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، افغان خارجی سمیت 4دہشت گرد ہلاک
TAGGED:HealthKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

ٹانک میں ٹریفک پولیس وین پر حملہ، 3 اہلکار شہید، 2 افراد زخمی

حکومت کا ٹول ٹیکس میں بھی تاریخی اضافہ، پشاور اسلام آباد 700 روپے مقرر
پی ٹی آئی میں تنظیمی تبدیلیوں پر غور، بیرسٹر سیف کو اڈیالہ جیل امور کا نمائندہ بنانے کی تجویز
30فیصد الاونس اضافے کا مطالبہ، ڈاکٹرز کی ہڑتال کا دائرہ وسیع
خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?