• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور میں 2ہزار 50گاڑیاں دھواںاخراج کے معیار پر فیل

admin
Share
SHARE

شہر میں ایک ماہ کے دوران جانچ کے عمل سے گزرنے والی تقریبا ہر پانچویں گاڑی میں معیار کی خلاف ورزی سامنے آئی

پشاور میں فضائی آلودگی کا مسئلہ شہریوں کی صحت کیلئے مسلسل خطرہ بنتا جا رہا ہے گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں، سڑکوں کی گردوغبار اور تعمیراتی سرگرمیاں شہر کی فضائی آلودگی میں اضافے کی بڑی وجوہات قرار دی جا رہی ہیں

دستیاب اعدادوشمار کے مطابق پشاور میں گاڑیوں کے اخراج کی جانچ کرنے والے نظام وی ای ٹی ایس نے ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر 10ہزار 489گاڑیوں کی جانچ کا دعویٰ کیا ہے ان میں سے 8ہزار 449گاڑیاں مقررہ معیار پر پوری اتریں جبکہ 2ہزار 50گاڑیاں اخراج اور درست حالت کے مطلوبہ معیار پر پورا اترنے میں ناکام رہیں

اس طرح جانچ کے عمل سے گزرنے والی تقریبا ہر پانچویں گاڑی میں معیار کی خلاف ورزی سامنے آئی

فضائی آلودگی کے حوالے سے دستیاب اعدادوشمار کے مطابق پشاور میں سالانہ اوسط پی ایم 2.5کی سطح 2023 میں 76.5، 2024میں 91اور 2025میں 81.7ریکارڈ کی گئی اس طرح2026کے دوران دستیاب مشاہدات میںپی ایم 2.5کی سطح 26.6سے 54کے درمیان رہی جو عالمی ادارہ صحت کی تجویز کردہ سالانہ حد 5مائیکروگرام فی مکعب میٹر سے کہیں زیادہ ہے

رپورٹ کے مطابق شہر میں مجموعی اخراج میں ٹرانسپورٹ کا حصہ تقریبا 51فیصد بتایا گیا ہے۔

پشاور میں فائرنگ، سابق ناظم سجاد خلیل سمیت دو افراد قتل
کوہستان میگا اسکینڈل: مرکزی ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور، رہائی کا حکم
سہیل آفریدی گورنر پر تنقید سے پہلے آئین پڑھیں، احمد کنڈی
غیر حاضر ڈاکٹرز کیخلاف گھیرا تنگ، جنرل ڈیوٹیاں ختم کٹوتی کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں نیا تعلیمی سال، 4 کروڑ مفت درسی کتابیں پہنچانے کا فیصلہ
TAGGED:KPtransport
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت کا 7 شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا منصوبہ

خیبر پختونخوا ، منگل کے روز فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران دو خواتین سمیت 8افراد قتل، کئی زخمی
بارشوں کے باعث اب تک مجموعی طور پر 47 افراد جاں بحق، 117افراد زخمی ہوئے،رپورٹ جاری
پشاور جنرل ہسپتال کی تاریخی کامیابی, گردے کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ
دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کسی صورت قبول نہیں، ایران

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?