• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور ہائیکورٹ، سہیل آفریدی اور اسپیکر اسمبلی کی بازیابی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

admin
Share
SHARE

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی بازیابی کے لیے دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔

معذول وزیراعلیٰ اور اسپیکر صوبائی اسمبلی کی بازیابی کی درخواستوں پر سماعت 20 اکتوبر کو ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق محمد سہیل آفریدی کی جانب سے ان کے بھائی محمد عامر آفریدی کی دائر رٹ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ محمد سہیل آفریدی کو سی سی پی او پشاور کی موجودگی میں مسلح اور نقاب پوش افراد نے اغوا کیا۔

درخواست گزار نے کہا کہ صوبے کے منتخب چیف ایگزیکٹو کا اغواء آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، سہیل آفریدی کی جان اور آزادی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ سہیل آفریدی کو فوری بازیاب کروا کر عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا سپورٹس سہولیات نجی شعبے کے سپرد کرنے کا فیصلہ،ٹینڈر جاری
خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ ، تاجروں نے ضروری سامان ذخیرہ کرنا شروع کردیا
سوات دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا دورہ
13/08/2026
غیرمنظم بائیکیا اسٹینڈز نے پشاور کی سڑکوں پر دباؤ بڑھا دیا
TAGGED:babar saleemsohail afridi
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

وزیراعلیٰ سے عبدالغنی آفریدی کی ملاقات،حلقہ پی کے 71 کے مسائل پر تفصیلی گفتگواور اختیارات کے تحفظ کی یقین دہانی

اتحاد ایئرویز کا کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان
پشاور سمیت صوبہ بھر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ
وفد پاکستان روانہ ہوچکا، اسلام آباد مذاکرات کیلئے اچھی ٹیم بھیجی ہے: ٹرمپ
 *خیبرپختونخوا میں ملک کا پہلا پبلک سیکٹر ورچوئل سکول قائم، اے آئی ٹیچر متعارف* 

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?