• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

صوبے کی بے چینی کا بوجھ پشاور پر، لاکھوں افراد کا رخ

admin
Share
SHARE

 

پشاور ضلع میں 2لاکھ 22ہزار 614افراد ایسے ہیں جو نقل مکانی کر کے یہاں آباد ہوئے جن میں 1لاکھ 63ہزار 746افراد صوبے کے دیگر اضلاع سے منتقل ہوئے ہیں، سرکاری رپورٹ

 

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں امن و امان، روزگار، تعلیم اور بنیادی سہولیات کے مسائل کے باعث اندرون صوبہ آبادی کی پشاور کی جانب منتقلی نے صوبائی دارالحکومت پر آبادی کا دبا نمایاں طور پر بڑھا دیا ہے

سرکاری مردم شماری کے اعداد و شمار کے مطابق پشاور خیبر پختونخوا میں اندرون صوبہ ہجرت کا سب سے بڑا مرکز بن کر سامنے آیا ہے

2023کی مردم شماری کے مطابق پشاور ضلع میں 2 لاکھ 22ہزار 614افراد ایسے ہیں جو نقل مکانی کر کے یہاں آباد ہوئے جن میں 1لاکھ 63ہزار 746افراد صوبے کے دیگر اضلاع سے منتقل ہوئے

یہ تعداد ظاہر کرتی ہے کہ پشاور صرف صوبے کا انتظامی مرکز ہی نہیں بلکہ روزگار، تعلیم، علاج اور بہتر سہولیات کی تلاش میں آنے والوں کیلئے سب سے بڑا شہری مرکز بھی بن چکا ہے

اعداد و شمار کے مطابق اندرونِ صوبہ نقل مکانی میں سابق قبائلی اضلاع سمیت خیبر، مہمند، باجوڑ، کرم، اورکزئی، شمالی و جنوبی وزیرستان کے علاوہ سوات، دیر، چترال، شانگلہ، بونیر، کوہستان، بنوں، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ، ہنگو، مردان، چارسدہ اور صوابی جیسے اضلاع سے آنے والی آبادی بھی پشاور کے شہری پھیلا ئومیں شامل ہوئی ہے

ماہرین کے مطابق پشاور کی طرف بڑھتی ہوئی آبادی کا دبا رہائش، ٹریفک، پانی، صفائی، صحت، تعلیم اور روزگار سمیت تقریبا ہر شہری شعبے پر اثر انداز ہو رہا ہے

2023کی مردم شماری میں پشاور ضلع کی آبادی 47لاکھ 58ہزار 762ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ صوبائی رپورٹ کے مطابق اندرون صوبہ نقل مکانی کا سب سے بڑا تناسب بھی پشاور میں ریکارڈ ہوا۔

خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی، آندھی اور طوفانی بارشوں سے 7 افراد جاں بحق، 33 زخمی
راستے بند ہوئے تو خیبر پختونخوا کی سپلائی لائن متاثر ہونے کا خدشہ
جعلی ادویات فروخت پر 7 سال قید 50 لاکھ روپے جرمانہ
خیبرپختونخوا میں اقلیتی برادری کے لیے مختص ہزاروں سرکاری آسامیاں خالی،
بونیر: ماربل کان میں دھماکہ، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی
TAGGED:migrationPeshawar
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

نثار باز کے ڈی پی او بنوں کی جانب سے ڈی ایس پی کو حبس بے جا میں رکھنے پر تحفظات
سابق ڈپٹی سپیکر کے قتل کا منصوبہ ناکام، ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ ، تاجروں نے ضروری سامان ذخیرہ کرنا شروع کردیا
پشاور ہائیکورٹ کا ممتاز عرف ممتازے کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?