• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی، آندھی اور طوفانی بارشوں سے 7 افراد جاں بحق، 33 زخمی

irshad
Share
SHARE

خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی، آندھی اور طوفانی بارشوں سے 7 افراد جاں بحق، 33 زخمی

پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے، آندھی اور طوفانی بارشوں کے مختلف واقعات میں 2 بچوں اور ایک خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 33 افراد زخمی ہوگئے۔ اس دوران 25 مویشی بھی ہلاک ہوئے۔

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے تین اضلاع میں مختلف حادثات پیش آئے۔ ضلع بنوں میں آندھی اور شدید بارش کے باعث گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 24 افراد زخمی ہوئے، جن میں 9 بچے اور 9 خواتین شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ضلع مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے اور طوفانی بارش کے باعث خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ ضلع شانگلہ میں بھی آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 بچوں اور 3 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 25 مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ ادارے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

پی ڈی ایم اے نے شہریوں کو خراب موسمی حالات کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی

پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی جلسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال کے خلاف رٹ پر فیصلہ محفوظ کرلیا
خیبر پختونخوا حکومت کا 7 شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا منصوبہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی،وزیر اعظم آج منظوری دیں گے
گورنر خیبرپختونخوا کی گیس انفراسٹرکچر بہتر بنانے پر زور، بوسیدہ پائپ لائنوں کی جلد تبدیلی کی ہدایت
سابق ڈپٹی سپیکر کے قتل کا منصوبہ ناکام، ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

دو پاکستانی پرچم بردار بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرلی

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل کے اہم ملزم محمد ایوب خان نے پلی بارگین کے لئے باضابطہ درخواست دے دی
مریم نواز مکمل طور پر روبہ صحت, پیر سے دوبارہ وزیراعلیٰ آفس میں اپنی سرکاری ذمہ داریاں سنبھال لیں گی۔
خیبرپختونخوا کا مستقبل تابناک ہے،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
بندوبستی اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کے لیے 427 ارب 18 کروڑ 27 لاکھ روپے جبکہ ضم شدہ قبائلی اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کے لیے 52 ارب 28 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?