• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
علاقائی

تالاش میں واٹر سپلائی بند ہونے سے پینے کے صاف پانی کی شدید قلت

admin
Share
SHARE

 

تالاش کے علاقے چینو گائوں میں گزشتہ تقریبا تین ماہ سے واٹر سپلائی کی بندش کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

اہل علاقہ کے مطابق واٹر سپلائی بند ہونے سے پینے کے صاف پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جبکہ خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت شہری پانی کے حصول کے لیے مشکلات سے دوچار ہیں۔

چینو گائوں کے عوام اور مشران نے رکن صوبائی اسمبلی ملک شفیع اللہ خان سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں گزشتہ تین ماہ سے بند واٹر سپلائی کا مسئلہ فوری طور پر حل کرکے عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے۔

اس حوالے سے منعقدہ جرگے میں مشران نے فیصلہ کیا کہ اگر واٹر سپلائی کا مسئلہ فوری طور پر حل نہ کیا گیا تو چینو گائوں کے مشران باقاعدہ پریس کانفرنس کرکے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

بنوں میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
خیبر پختونخوا میں 56 سالوں میں 2 ہزار 659 پولیس اہلکار شہید
نوشہرہ ، دو کمسن بچیوں کی عزت لوٹنے کی کوشش ،مقدمات درج
کوہاٹ میں سونے کی مبینہ غیر قانونی کان کنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
TAGGED:dir lowerwater
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

وزیراعلیٰ سے عبدالغنی آفریدی کی ملاقات،حلقہ پی کے 71 کے مسائل پر تفصیلی گفتگواور اختیارات کے تحفظ کی یقین دہانی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
گلگت بلتستان انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
پولیس کا چارسدہ میں مولانا شیخ ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 7 اہم افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی
پیٹرول مہنگا، وزیراعلیٰ کےپی کا عوام کے لیے بڑا اعلان

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?