• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا اسمبلی کی مریم نواز کےخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی سفارش

admin
Share
SHARE

خیبرپختونخوا اسمبلی نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز ، رانا ثنا اللہ اور عظمی بخاری کی جانب سے خیبرپختونخوا سمیت دیگر صوبوں کو پنجاب میں دہشتگردی سے جوڑنے والے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے مریم نواز کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی سفارش کردی۔

صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون آفتاب عالم نے قرارداد پیش کی جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔

قرارداد میں کہا گیا کہ مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور عظمی بخاری کے بیانات حقائق کے منافی، غیر سنجیدہ اور سیاسی مفادات کے تابع ہیں، جو خیبرپختونخوا کے عوام، پولیس اور سکیورٹی فورسز کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں دی جانے والی قربانیوں کی توہین کے مترادف ہیں۔
دہشتگردی جیسے قومی اور حساس مسئلے کو سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے استعمال کرنا اور ایک صوبے کو دوسرے صوبوں کے خلاف کھڑا کرنا قومی یکجہتی اور وفاقی روح کے منافی ہے۔

قرارداد میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دی ہیں جبکہ دہشتگردی کسی ایک صوبے یا علاقے کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری ریاست اور قوم کیلئے ایک مشترکہ چیلنج ہے، جس کا مقابلہ قومی اتحاد، باہمی اعتماد اور مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

ایوان نے واضح کیا کہ ایسے بیانات جو کسی صوبے کو دہشتگردی سے جوڑ کر اس کی قربانیوں کو متنازع یا بدنام کرنے اور صوبوں کے درمیان نفرت پیدا کرنے کا باعث بنیں قابل مذمت ہیں اور قومی سطح پر دہشتگردی کے خلاف بیانیے کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔ قرارداد میں وفاقی حکومت سے سفارش کی گئی کہ مریم نواز شریف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری کے قانون کے مطابق ضروری کارروائی عمل میں لائی جائے۔

جامعہ پشاور میں تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر ملازمین کی ہڑتال، تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ
خیبرپختونخوا میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران دہشت گردی سے 413 افراد شہید، 979 زخمی
دھمکیوں سے مسائل حل نہیں ہوتے، مولانا فضل الرحمان کا عالمی قیادت کو پیغام
باڑہ سیاسی اتحاد کا 12 مئی کو پشاور میں “امن پاسون” کا اعلان
پشاور میں افتتاحی تقریب کے دوران دھکم پیل، فانڈیشن سٹون گرنے سے پولیس اہلکار زخمی
TAGGED:assemblyKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستانخیبرپختونخوا

پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

ایران کا امریکا کو انتباہ: دھمکی آمیز رویہ ترک کریں، سفارت کاری کا دروازہ کھلا ہے
غیر ملکی میڈیکل ڈگریاں ڈی لسٹ کرنے کا اعلامیہ کالعدم قرار
غیر حاضر ڈاکٹرز کیخلاف گھیرا تنگ، جنرل ڈیوٹیاں ختم کٹوتی کا فیصلہ
ایران جنگ رکوانے کی کوششیں :پاکستان میں اہم سفارتی اجلاس پیر کو ہوگا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?