• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

عدالتیں یرغمال، مقبول ترین لیڈر جیل میں، عوام کو نکلنا ہوگا: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

admin
Share
SHARE

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 27ستمبر کو فیصلہ کن مارچ ہوگا، عوام اپنے حقوق کے لیے گھروں سے نکلیں اور اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں۔
بنوں میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے اختتامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے شدید گرمی کے باوجود بڑی تعداد میں شرکت پر بنوں کے عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ عوام کا یہ جوش و جذبہ برقرار رہنا چاہیے۔
محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ 2018سے 2022تک جب فیصلے عوامی مفاد میں کیے جاتے تھے تو ملک میں امن اور خوشحالی تھی، تاہم آج عدالتیں بھی یرغمال ہیں اور مقبول ترین لیڈر ناحق جیل میں ہے، تو عام آدمی کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر عوام چاہتے ہیں کہ ملک میں سب کے لیے یکساں قانون ہو تو 27ستمبر کو باہر نکلنا ہوگا، اپنی تقدیر ہمیں خود بدلنی ہے، باہر سے کوئی نہیں آئے گا۔
وزیراعلیٰ نے نوجوانوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ انہیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ غلامی کی زندگی گزارنا چاہتے ہیں یا آزاد زندگی، اگر آزاد زندگی گزارنی ہے تو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا اور اپنے مستقبل کے لیے باہر نکلنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ زندگی، موت، عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے دست قدرت میں ہے، اس لیے کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، اپنے حقوق کا دفاع کرنا ہوگا۔
محمد سہیل آفریدی نے کارکنوں اور عوام پر زور دیا کہ وہ اپنی منزل پر نظر رکھیں، تیار رہیں اور ایمان و یقین کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں، کامیابی ان کا مقدر ہوگی۔

دھمکیوں سے مسائل حل نہیں ہوتے، مولانا فضل الرحمان کا عالمی قیادت کو پیغام
دیر پائین کے تحصیل میدان میں ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
خیبر پختونخوا: 40 ارب روپے کے سولر منصوبے میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کی متنازعہ تقرری
عسکریت پسندوں کی جانب مارے گئے مارٹر گولے سول آبادی پر آگرے، 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 شدید زخمی  
ڈبل شفٹ اسکولوں کے اساتذہ کے اعزازیے میں 20 فیصد اضافے کی سفارش
TAGGED:cmKPsohail
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 5 روپے کی کمی کردی

ملاکنڈ میں افسوسناک واقعہ ,گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق
دیر بالا: شلتلو پولیس چوکی پر حملے اور واڑی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہونے کی اطلاعات
پشاور میں مہنگائی کا طوفان، ضلعی انتظامیہ کے نمائشی دوروں پر عوامی سوالات
مہنگائی کی نئی لہر،16کلو گھی والے کنیستر کی قیمت 7600تک پہنچ گئی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?