• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

آزاد کشمیر انتخابات: دوسرے مرحلے میں ن لیگ سب سے آگے، 14 نشستوں پر کامیابی

irshad
Share
SHARE

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 14 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے برتری حاصل کر لی، جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی 5 نشستیں جیتنے میں کامیاب رہی۔

دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر پولنگ ہوئی۔ مظفرآباد ڈویژن میں ووٹنگ شام 6 بجے تک پرامن ماحول میں جاری رہی، تاہم حلقہ ایل اے 27 میں شدید بارش، خراب موسم اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث انتخابی عملہ اور پولنگ سامان مقررہ مقامات تک نہ پہنچ سکا، جس کے نتیجے میں تمام پولنگ اسٹیشنوں پر انتخابات ملتوی کر دیے گئے۔ اس حلقے میں پولنگ کی نئی تاریخ بعد میں جاری کی جائے گی۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایل اے 25 نیلم ویلی سے مسلم لیگ (ن) کے شاہ غلام قادر، ایل اے 26 نیلم ویلی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے میاں عبدالوحید، ایل اے 29 مظفرآباد سے پیپلزپارٹی کے سردار مختار خان، ایل اے 30 مظفرآباد سے مسلم لیگ (ن) کے مصطفیٰ بشیر عباسی، ایل اے 32 مظفرآباد سے مسلم لیگ (ن) کے راجہ فاروق حیدر اور ایل اے 33 مظفرآباد سے پاکستان پیپلزپارٹی کے دیوان علی خان قمر چغتائی کامیاب قرار پائے۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق مہاجرین اور کشمیر ویلی کی بیشتر نشستوں پر بھی مسلم لیگ (ن) نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 14 نشستیں اپنے نام کر لیں، جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی 5 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے حتمی اور سرکاری نتائج جاری کیے جانے کا عمل جاری ہے۔

ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا کیس، حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت
معروف مذہبی شخصیت عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملہ میں شہید
رضاکاروں کا جذبہ کسی بھی معاشرے کی اصل طاقت ہوتا ہے، شفیع جان
خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟
خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی: آئی جی خیبرپختونخوا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور میں مردارمرغیاں شوارما اور برگر شاپس کو سپلائی ہونے کا انکشاف، دکاندار دھر لیا گیا

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے ٹیلی فونک رابطہ
خیبر میں لرزہ خیز واقعہ، بھائی نے فائرنگ کرکے 2بھائیوں اور بھابھی کو قتل کردیا
13/08/2026

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?