• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

وزیراعلیٰ سے عبدالغنی آفریدی کی ملاقات،حلقہ پی کے 71 کے مسائل پر تفصیلی گفتگواور اختیارات کے تحفظ کی یقین دہانی

irshad
Share
SHARE

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے رکن صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی نے ملاقات کی، جس میں حلقہ پی کے 71 کو درپیش عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ، صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی اور صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان بھی موجود تھے۔

عبدالغنی آفریدی نے وزیراعلیٰ کو حلقے کے ترقیاتی منصوبوں، عوامی سہولیات، انتظامی امور اور مبینہ غیر ضروری مداخلت سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ اس پر وزیراعلیٰ نے یقین دہانی کرائی کہ منتخب عوامی نمائندے کے آئینی، قانونی اور جمہوری اختیارات کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جائے گا اور حلقے کے معاملات میں کسی غیر ضروری مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

وزیراعلیٰ نے متعلقہ سرکاری محکموں اور اداروں کو ہدایت کی کہ وہ حلقہ پی کے 71 میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی امور کے حوالے سے رکن اسمبلی عبدالغنی آفریدی کے ساتھ مکمل رابطہ اور مشاورت برقرار رکھیں تاکہ عوامی خدمت کا عمل مزید مؤثر اور شفاف بنایا جا سکے۔

ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ باہمی اختلافات اور تحفظات کو سوشل میڈیا کے بجائے پارٹی اور حکومتی فورمز پر مشاورت کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔

ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی، جس میں حلقہ پی کے 71 کی ترقی، عوامی مسائل کے فوری حل، منتخب نمائندے کے اختیارات کے احترام اور حکومتی رابطہ کاری کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

اسلام آباد مذاکرات کا باقاعدہ آغاز، وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہم ملاقات
اسلام آباد میں امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان پہلی بار براہِ راست مذاکرات شروع
وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا
امریکہ اور ایران میں لفظی جنگ اور کشیدگی عروج پر، اسلام آباد میں ہونیوالے مذاکرات کا دوسرا دور شکوک و شبہات کا شکار ہو گیا
وزیراعظم کی امیر قطر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اتفاق
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پاکستان تحریک انصاف 9 اپریل کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان

ضلع باجوڑ: زہریلی خوراک کھانے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچے جاں بحق، 8 افراد کی حالت تشویشناک
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات، علاقائی امن و استحکام پر زور
پشاور: 9 محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، 12 ہزار سے زائد اہلکار تعینات
لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ) میں بچوں کے دل کے پیچیدہ آپریشنز کا خصوصی مشن کامیابی سے مکمل 

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?