• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

بندوبستی اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کے لیے 427 ارب 18 کروڑ 27 لاکھ روپے جبکہ ضم شدہ قبائلی اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کے لیے 52 ارب 28 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص

irshad
Share
SHARE

خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے سالانہ ترقیاتی پروگرام (ADP) کا تخمینہ 524 ارب 30 کروڑ روپے مقرر کیا ہے، جس میں صوبے کے بندوبستی اضلاع، ضم اضلاع اور تیز رفتار ترقیاتی پروگرام کے منصوبے شامل کیے گئے ہیں۔

بجٹ دستاویزات کے مطابق بندوبستی اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کے لیے 427 ارب 18 کروڑ 27 لاکھ روپے جبکہ ضم شدہ قبائلی اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کے لیے 52 ارب 28 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

سالانہ ترقیاتی پروگرام میں مجموعی طور پر 2765 ترقیاتی منصوبے شامل ہیں، جن میں:

  • 2070 منصوبے بندوبستی اضلاع کے لیے
  • 318 منصوبے ضم اضلاع کے لیے
  • 377 منصوبے تیز رفتار ترقیاتی پروگرام کے تحت شامل ہیں

ترقیاتی پروگرام میں مجموعی طور پر 1201 نئے منصوبے شامل کیے گئے ہیں۔

دستاویزات کے مطابق ان تمام ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے مجموعی طور پر 2448 ارب روپے درکار ہیں، جبکہ موجودہ ترقیاتی پروگرام کا تھرو فارورڈ تقریباً 7.7 سال مقرر کیا گیا ہے۔

شعبہ وار ترقیاتی بجٹ

خیبرپختونخوا کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں سب سے زیادہ ترجیح سڑکوں کی تعمیر اور شہری ترقی کو دی گئی ہے۔

اہم شعبوں کے لیے مختص رقم:

  • سڑکوں کی تعمیر: 39 ارب 49 کروڑ روپے
  • شہری ترقی: 38 ارب 24 کروڑ روپے
  • ملٹی سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام: 20 ارب 7 کروڑ روپے
  • داخلہ امور: 20 ارب 17 کروڑ روپے
  • صحت کا شعبہ: 16 ارب 33 کروڑ روپے
  • صاف پانی کی فراہمی: 10 ارب 31 کروڑ روپے
  • ابتدائی و ثانوی تعلیم: 7 ارب 25 کروڑ روپے
  • کھیل و سیاحت: 6 ارب 63 کروڑ روپے
  • بلدیات: 5 ارب 57 کروڑ روپے
  • زراعت: 5 ارب 23 کروڑ روپے

حکومت کے مطابق ترقیاتی پروگرام میں انفراسٹرکچر، شہری سہولیات، صحت، تعلیم، پانی، زراعت اور سیاحت کے شعبوں کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے تاکہ صوبے میں معاشی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات میں اضافہ کیا جا سکے۔

پی ٹی آئی لیاقت باغ جلسہ: سرکاری وسائل کے ممکنہ استعمال پر پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر
ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی یوم مزدور ریلیاں، مزدوروں کے حقوق اور تحفظ کا مطالبہ
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق جبکہ 13سے زائد زخمی ہوگئے
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید
پاکستان تحریک انصاف 9 اپریل کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

اے این پی کی جانب سے حمایت اللہ مایار کو شوکاز جاری

پی ٹی آئی کا آج مردان میں جلسہ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے
اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باوجود وفد آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے، ایرانی سفیر
لکی مروت: شادی خیل میں دھماکہ، پولیس اہلکار کا گھر ملبے کا ڈھیر
پشاور کے علاقہ سنگو میں بیٹے کے ہاتھوں ماں باپ اور بھائی قتل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?