• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور کی بحالی کے لیے 36 ارب روپے کا ریوائٹلائزیشن پروگرام، 29 بڑے منصوبے بجٹ میں شامل

irshad
Share
SHARE

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور شہر کی عظمتِ رفتہ بحال کرنے اور شہری سہولیات بہتر بنانے کے لیے پشاور ریوائٹلائزیشن پروگرام کو مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں شامل کر لیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق اس پروگرام کے تحت 29 ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 36 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

بجٹ دستاویزات کے مطابق شہر میں ٹریفک کے مسائل کے حل اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے متعدد بڑے منصوبے شامل کیے گئے ہیں۔ رنگ روڈ اور جی ٹی روڈ انٹرسیکشن پر لیول ٹو فلائی اوورز کی تعمیر کے لیے 7 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

اسی طرح رنگ روڈ کے مختلف مقامات پر انڈر پاسز کی تعمیر کے لیے 4 ارب 80 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ پشاور کے نئے رنگ روڈ منصوبے کو بھی بجٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

شہر کے اہم مقامات رامداس چونگی، لاہوری چوک اور یونیورسٹی روڈ پر انڈر پاسز کی تعمیر کے لیے 3 ارب 79 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ رنگ روڈ کے مسنگ لنک فیز تھری کی تعمیر کے لیے ڈیڑھ ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

بجٹ میں پشاور شہر کے بجلی کے نظام کو جدید بنانے کے لیے بجلی کی تاروں کو زیر زمین منتقل کرنے کے منصوبے کے لیے ایک ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

شہریوں کو جدید ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کے لیے پشاور میں مفت پبلک وائی فائی سروس شروع کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔

حکومت کے مطابق پشاور ریوائٹلائزیشن پروگرام کا مقصد شہر کے ٹریفک نظام کو بہتر بنانا، بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانا، شہری سہولیات میں اضافہ کرنا اور تاریخی شہر پشاور کو دوبارہ ایک فعال اور خوبصورت شہری مرکز کے طور پر ترقی دینا ہے۔

Get smarter responses, u
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے ٹیلی فونک رابطہ
بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ،5 افراد شہید،پولیس اہلکاروں سمیت متعدد زخمی
خیبرپختونخوا کا مستقبل تابناک ہے،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ میں افسوسناک حادثہ: تالاب میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق
پشاور میں پولیس موبائل کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ، دو اہلکار زخمی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

اسلام آباد میں اہم سفارتی پیش رفت: ایرانی وفد پاکستان پہنچ گئی

ایران جنگ خاتمے کے قریب، سیزفائر سے توسیع معاہدہ بہتر ہے، صدرٹرمپ
بنوں: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فضائی کارروائیاں اور کلیئرنس جاری
خیبرپختونخوا کے نجی سکولوں کے طلبہ 14 اگست کی شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے
ٹانک، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر وقاص عالم خٹک کی سرکاری گاڑی برآمد

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?