• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش ، نشیبی علاقے زیرِ آب ، ندی لالون میں طغیانی

admin
Share
SHARE

صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت کیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، جس سے ایک بار پھر سے دوبارہ بڑھتی گرمی دم توڑ گئی، نوشہرہ میں بھی بارش نے رنگ بدل دیا۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے پیشگوئی کی گئی تھی کہ 7اکتوبر تک تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کا امکان ہے، اور اسی وجہ سے موسمی صورتحال کے پیش نظر تمام ضلعی انتظامیہ کو پیشگی حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق پشاور میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، جبکہ نوشہرہ اور صوابی سمیت صوبے کے دیگر اضلاع چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی اطلاعات ہیں۔
ضلع نوشہرہ اور گردونواع میں شدید آندھی اور طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری نے ماحول یکسر بدل کر رکھ دیا، آسمان پر کالے بادل اور دن میں رات کے آثار نے شہریوں کے چہروں پر مسرت کی لہر دوڑا دی،

پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں 2سے 4ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی کا امکان ہے، جس سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے، ضلعی انتظامیہ کو دریاوں، ندی نالوں اور برساتی نالوں کی مسلسل نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں‌بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، صوابی بھر میں بھی موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری نے جل تھل ایک کر دیا، بارش کے باعث موسم خوشگوار اور سرد ہو گیا، جبکہ ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس سے کاشتکاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے، ندی لالون میں طغیانی آ گئی، جبکہ کئی مقامات پر بجلی کی سپلائی بھی معطل ہو گئی ہے۔

اربوں روپے کرپشن کیس: سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا
 *خیبرپختونخوا میں ملک کا پہلا پبلک سیکٹر ورچوئل سکول قائم، اے آئی ٹیچر متعارف* 
خیبرپختونخوا میں غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی تیز، 45 دن کی ڈیڈ لائن مقرر
پشاور: 9 اپریل کو احتجاجی طاقت کا مظاہرہ، ملک ریجیم چینج کے بعد تباہی کی طرف جا رہا ہے: سہیل آفریدی
خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں فرنیچر کی غیر مساوی تقسیم کا انکشاف
TAGGED:KPrain
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

ٹانک میں ٹریفک پولیس وین پر حملہ، 3 اہلکار شہید، 2 افراد زخمی

کوئٹہ،کوئلہ کان میں دھماکے سے شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 34 کان کن جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
پشاور: رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان نے قرض کی آخری قسط بھی ادا کر دی، متحدہ عرب امارات کو الوداع
صبح آنکھ کھلتے ہی فون استعمال کرنا صحت کے لیے خطرناک

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?