• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

صوبائی حکومت کا کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے سے بڑھا کر 45 ہزار روپے کرنے کی سفارش

irshad
Share
SHARE

: خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں مزدوروں، نوجوانوں اور اعلیٰ تعلیم کے شعبے کے لیے متعدد اہم اقدامات تجویز کیے ہیں۔

بجٹ دستاویزات کے مطابق صوبائی حکومت نے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے سے بڑھا کر 45 ہزار روپے کرنے کی سفارش کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد مہنگائی کے اثرات کو کم کرنا اور مزدور طبقے کی معاشی حالت بہتر بنانا ہے۔

نوجوانوں کے لیے بھی بجٹ میں خصوصی پیکج شامل کیا گیا ہے۔ حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے ایک نیا انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت نوجوانوں کو عملی تربیت اور روزگار کے مواقع حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں بھی اضافی وسائل مختص کیے گئے ہیں۔ سرکاری جامعات کے لیے گرانٹ میں اضافہ کرتے ہوئے اسے 10 ارب روپے سے بڑھا کر 11 ارب 84 کروڑ 60 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس اضافے کا مقصد جامعات کی مالی ضروریات پوری کرنا، تعلیمی معیار بہتر بنانا اور تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔

صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ بجٹ میں مزدوروں، نوجوانوں اور تعلیمی اداروں کو خصوصی توجہ دی گئی ہے تاکہ معاشی ترقی کے ثمرات زیادہ سے زیادہ عوام تک پہنچ سکیں اور روزگار و تعلیم کے مواقع میں اضافہ ہو۔

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق
بند گلی میں دھکیلا جائے تو احتجاج ہمارا حق ہے،سہیل آفریدی
پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس معطل کر دیا
سہیل آفریدی سمیت 28 پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار
پاک افغان سرحدی بندش سے افغان تجارت بحران کا شکار، خشک میوہ جات کی برآمدات معطل
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
علاقائی

ڈیرہ اسماعیل خان: والی بال میچ کے بعد دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

باڑہ سیاسی اتحاد کا 12 مئی کو پشاور میں “امن پاسون” کا اعلان
30فیصد الاونس اضافے کا مطالبہ، ڈاکٹرز کی ہڑتال کا دائرہ وسیع
سہیل آفریدی سمیت 28 پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار
وزیر اعظم شہباز شریف کا ایرانی سپیکر سے ملاقات

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?