• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام , 4حملہ آور مارے گئے

irshad
Share
SHARE

سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے قریب سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر پر ہونے والے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی ۔
ذرائع نے اس حوالے بتایا کہ حملہ آور بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے چوکی کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، تاہم سکیورٹی فورسز پہلے سے ہائی الرٹ تھیں اور انہوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی تباہ کر دیا۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن شروع کیا گیا، جس کے دوران چار مبینہ حملہ آور مارے گئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق نظامیہ عیدک مارکیٹ سے آدھا کلومیٹر میرانشاہ کی جانب اسلم پیکٹ کے مقام پر خودکش حملے کی آواز اس قدر شدید تھی کہ دو کلو میٹر کے گردونواح میں گھروں کے دروازے کھل گئے جبکہ شیشے ٹوٹ گئے ۔
علاقہ مکینوں کے مطابق دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز کی جانب سے عوام کیلئے کسی قسم کی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گئی۔

خیبرپختونخوا حکومت کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن، پروفائلنگ کا آغاز، بچوں سے بھیک منگوانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
ایران کا امریکا کو انتباہ: دھمکی آمیز رویہ ترک کریں، سفارت کاری کا دروازہ کھلا ہے
بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی پرخودکش حملہ،13 پولیس اہلکار شہید 5 زخمی
خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟
سوات: اے این پی کے سابق صدر ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملہ، اہل خانہ محفوظ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور کے علاقہ سنگو میں بیٹے کے ہاتھوں ماں باپ اور بھائی قتل

بارشوں کے باعث اب تک مجموعی طور پر 47 افراد جاں بحق، 117افراد زخمی ہوئے،رپورٹ جاری
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تاریخی سفارتی کامیابی، ٹرمپ کا جنگ بندی کا اعلان
خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز، 10 دہشت گرد ہلاک
ایران کے بعد امریکا کی ترجیح بھی پاکستان بن گیا، ٹرمپ نے آئندہ دو روز میں مذاکرات کا اشارہ دے دیا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?