• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

رورنگ بازار میں دھماکہ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 07 شہری شہید، 23 افراد زخمی ہوئے

irshad
Share
SHARE

🔴 نورنگ بازار دھماکے میں 2 ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 07 شہری شہید، 23 افراد زخمی ہوئے — ڈی آئی جی سجاد خان

 

🔴 ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا — ڈی آئی جی

 

🔴 زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا — ڈی آئی جی

 

🔴 ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان خود جائے وقوعہ نورنگ بازار میں موجود

 

🔴 پولیس کی بھاری نفری علاقے میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن میں مصروف ہے — ڈی آئی جی سجاد خان

 

🔴 پولیس، ریسکیو اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے — ڈی آئی جی

 

🔴 علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں — ڈی آئی جی

 

🔴 ڈی آئی جی سجاد خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، زخمیوں کی عیادت

 

🔴 ڈاکٹروں کو زخمیوں کے بہترین علاج معالجے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں — ڈی آئی جی

 

🔴 دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو ہر صورت کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا — ڈی آئی جی سجاد خان

13/08/2026
سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام ،37ہلاک
پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ دینے کا فیصلہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی،وزیر اعظم آج منظوری دیں گے
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

سوات دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا دورہ

پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی جلسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال کے خلاف رٹ پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں بڑا بحران، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد الیاس مستعفی
خیبرپختونخوا میں شدید طوفان اور بعد ازاں بارش سے2 افراد جاں‌بحق جبکہ 31 افراد زخمی
خیبرپختونخوا میں تعلیم کے شعبے میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ، ریسرچ سینٹر کے لیے 50 کروڑ مختص

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?