• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

اسرائیل اور لبنان براہ راست مذاکرات پر رضامند، امید کی نئی کرن

irshad
Share
SHARE

مشرق وسطیٰ کی صورتحال لمحہ بہ لمحہ بدلتی جا رہی ہے، ایران اور امریکہ کے مابین اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کا اگرچہ کوئی حل نہ نکل سکا لیکن اس کی کامیابی کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ مذاکرات کا دوسرا دور ہونے کے اشارے ملنے لگے ہیں، اب اس کےدوسری طرف لبنان اور اسرائیل براہ راست مذاکرات پر رضامند ہو گئے، جسے امید کی نئی کرن کہا جا سکتا ہے۔
واشنگٹن میں ہونے والی ان بات چیت کے بعد دونوں ممالک نے براہِ راست مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے، جو کئی دہائیوں سے جاری کشیدگی کے پس منظر میں ایک اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے، اب واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی زیر صدارت لبنان اور اسرائیل براہ راست مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس پر امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ فریقین نے باہمی طور پر طے شدہ وقت اور مقام پر براہِ راست مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امید ہے مذاکرات ایک امن معاہدے تک پہنچیں گے، اسرائیل نے دیگر مسائل کے حل اور امن کے حصول کے لیےبراہِ راست مذاکرات کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ادھر اسرائیل نے لبنان کے ساتھ مل کر غیر ریاستی دہشت گرد گروہوں کو غیر مسلح کرنے کے عزم کا اظہار کیا جبک لبنان نے جنگ بندی اور انسانی بحران سے نمٹنے کے اقدامات کا مطالبہ کیا۔
دوسری طرف لبنان پر اسرائیل کے حملے اب بھی جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 افراد شہید ہوئے ہیں

حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل داغنے کا اعتراف، امن معاہدہ خطرے میں
دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کسی صورت قبول نہیں، ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ 
امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم کا اعلان
امریکا اور ایران مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے لیکن کئی اہم نکات پر اختلافات ہیں، محمد باقر قالیباف
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

مذاکرات سے پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے،صدر ، وزیراعظم

جنگ بندی مضبوط ضمانت سے مشروط ہے، پزشکیان/ عراقچی
ڈاکٹر اصف ملک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی مذمت
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق جبکہ 13سے زائد زخمی ہوگئے
ایران سے جنگ بندی کا میرا کوئی ارادہ نہیں تھا، پاکستان کی درخواست پر راضی ہوا؛ ٹرمپ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?