• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

جنگ بندی خلاف ورزیاں امن کوششوں کیلئے نقصان دہ ہیں: شہباز شریف

irshad
Share
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند مقامات پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی رپورٹس سامنے آئی ہیں، جو امن کوششوں کیلئے نقصان دہ ہیں،
اپنے ایکس (ٹویٹر) پیغام میں انہوں نے تمام فریقین سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور جنگ بندی معاہدے کا احترام کریں، جو کہ دو ہفتے کے لیے طے پایا ہے ، تاکہ بہترین سفارتکاری سے تنازعہ کے حل کیلئے مستحکم اقدام کیا جا سکے۔
یاد رہے کہ لبنان پر اسرائیل کے حملے پر فرانس نے بھی شدید ردعمل دیا ہے، فرانسیسی صدر اور وزیر خارجہ کی جانب سے مذمتی بیانات جاری کئے گئے ہیں۔ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو ، جو امن کوششوں کیلئے نقصان دہ قرار دیا جا رہا ہے.

کور کمانڈر کانفرنس میں سعودی عرب کی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت، حملے خطے میں کشیدگی بڑھانے کا باعث بن سکتے ہیں
حکومت کے ڈیلی پرائسنگ نظام کے خلاف ملک گیر ہڑتال، آج رات 12 بجے سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان
امریکہ اور ایران میں لفظی جنگ اور کشیدگی عروج پر، اسلام آباد میں ہونیوالے مذاکرات کا دوسرا دور شکوک و شبہات کا شکار ہو گیا
نیشنل جاب پورٹل پر 1200 آسامیوں کیلئے 15لاکھ درخواستیں
پی ایس ایل 11 فائنل، شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

بنوں: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

کوہستان میگا مالیاتی سکینڈل، اہم ملزم محمد ایوب کی پلی بارگین کی درخواست منظوری کے لئے چئیرمین نیب کو ارسال ے
آبنائے ہرمز سے مزید 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت
خیبرپختونخوا میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران دہشت گردی سے 413 افراد شہید، 979 زخمی
قومی مفاد پر سیاست قربان، عمران خان کی ہدایت پر احتجاج ملتوی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?