• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کو اسلام آباد میں ہوگا

admin
Share
SHARE

وائٹ ہاؤس کے مطابق ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کو اسلام آباد میں ہوگا جبکہ نائب صدرجے ڈی وینس کی قیادت میں ٹیم پاکستان بھیج رہے ہیں اور انہوں نے ایران کے مسئلے پر اہم کردار ادا کیا ہے۔

 

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے نیوز بریفنگ کے دوران دعویٰ کیا کہ آپریشن ایپک فیوی میں ایرانی فضائیہ ، نیوی اور فوجی صلاحیت ختم کر دی ہے۔

 

ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران کے جوہری اور میزائل پروگرام پر حملے کئے گئے اور ایران اب اپنے علاقائی پراکسیوں کو ہتھیار فراہم نہیں کر سکتا۔

 

انہوں نے بتایا کہ جنگ کے دوران 13 امریکی فوجی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے، سیز فائر معاہدہ امریکا کی فتح ہے اور امریکی صدر ٹرمپ کی ریڈ لائنز تبدیل نہیں ہوئی ہیں۔

 

ان کا کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔

 

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ایران نے اشارہ دیا ہے کہ وہ یورینیم حوالے کر سکتے ہیں۔

ایران نے آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ 
وفد پاکستان روانہ ہوچکا، اسلام آباد مذاکرات کیلئے اچھی ٹیم بھیجی ہے: ٹرمپ
اسرائیل اور لبنان براہ راست مذاکرات پر رضامند، امید کی نئی کرن
ویب سمٹ قطر: مشرقِ وسطی میں ڈیجیٹل انقلاب کی نئی داستان
آیت اللہ خامنہ ای شہید کی تدفین آج مشہد میں ہوگی، نجف اور کربلا میں تاریخی جلوس
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال سے اغوا ہونے والا نومولود 24 گھنٹوں میں بازیاب، 4 ملزمان گرفتار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
خیبرپختونخوا کا بجٹ اسٹریٹیجی پیپر جاری، صحت، تعلیم اور ترقیاتی منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کرنے کی تجویز
خیبرپختونخوا میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران دہشت گردی سے 413 افراد شہید، 979 زخمی
خیبر پختو نخوا میں زائد کرایہ وصول کرنے والی سی این جی گاڑیوں کیخلاف سخت کاروائیوں کا فیصلہ، بھاری جرمانے اور روٹ پرمٹ معطل ہوگا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?