• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

اربوں روپے کرپشن کیس: سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا

admin
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک) پشاور کی احتساب عدالت نے ادویات اور سرجیکل آئٹمز میں مبینہ اربوں روپے کے کرپشن اسکینڈل میں ملوث سابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے کیس کی سماعت کی، جس دوران نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم ڈاکٹر شوکت علی نے اپنے دورِ ملازمت کے دوران ادویات اور سرجیکل آئٹمز کی خریداری میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں کیں۔

نیب کے مطابق ملزم نے خریداری کے نام پر اربوں روپے نکلوائے، تاہم گراؤنڈ پر ادویات اور سرجیکل سامان موجود نہیں پایا گیا۔ پراسیکیوٹر نے مزید بتایا کہ اس عمل کے ذریعے قومی خزانے کو تقریباً 3.6 ارب روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔

عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی، جس کے فوری بعد نیب حکام نے ملزم کو کمرہ عدالت سے حراست میں لے لیا۔

خیبرپختونخوا میں 6 ماہ کے دوران 306 دہشت گرد ہلاک، 347 مطلوب ملزمان گرفتار
عمران خان قیدِ تنہائی میں، خاموش نہیں رہوں گا : وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
ٹانک، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر وقاص عالم خٹک کی سرکاری گاڑی برآمد
خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں فرنیچر کی غیر مساوی تقسیم کا انکشاف
خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی نظام بری طرح متاثر، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز

 *خیبرپختونخوا میں ملک کا پہلا پبلک سیکٹر ورچوئل سکول قائم، اے آئی ٹیچر متعارف* 
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات، آزمائشی حالات میں مکمل یکجہتی کا اعادہ
ایک ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے کتنا ٹیکس دیا؟ اعداد وشمار جاری
خیبرپختونخوا میں شدید طوفان اور بعد ازاں بارش سے2 افراد جاں‌بحق جبکہ 31 افراد زخمی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?