• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

حکومت کا ٹول ٹیکس میں بھی تاریخی اضافہ، پشاور اسلام آباد 700 روپے مقرر

admin
Share
SHARE

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی جانب سے ملک بھر میں ٹول ٹیکس میں تاریخی اضافہ کر دیا، جس کا اطلاق 5 اپریل سے ہوگا، جس کے بعد موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سفر مزید مہنگا ہو جائے گا۔ اس فیصلے نے عوامی و تجارتی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔

اس نئے اضافہ کے تحت موٹروے M-1 اسلام آباد تا پشاور پر بھی ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے، جہاں کار کے لیے 700 روپے، ویگن کے لیے 1050، منی بس کے لیے 1450، بس کے لیے 2050، 2/3 ایکسل ٹرک کے لیے 2650 جبکہ آرٹیکولیٹڈ ٹرک کے لیے 3300 روپے مقرر کیے گئے ہیں۔

اسی طرح کوہاٹ ٹنل پر ٹول فیس دیگر قومی شاہراہوں کے مقابلے میں زیادہ رکھی گئی ہے، جہاں کار 250 روپے، ویگن 600، بس اور 2/3 ایکسل ٹرک 750 جبکہ بڑے آرٹیکولیٹڈ ٹرک کے لیے 1100 روپے ٹول مقرر کیا گیا ہے، جس سے خیبرپختونخوا کے اس اہم روٹ پر سفر کرنے والوں پر اضافی مالی بوجھ پڑے گا۔

 

ٹول ٹیکس میں تاریخی اضافہ کے تحت مقرر کی گئی نئی شرحوں کے مطابق قومی شاہراہوں پر کار کے لیے 100 روپے جبکہ بڑے ٹرک کے لیے 700 روپے تک ٹول مقرر کیا گیا ہے، تاہم بعض اہم مقامات پر اس سے کہیں زیادہ فیس وصول کی جائے گی۔ کوہاٹ ٹنل پر کار کے لیے 250 اور بھاری ٹریفک کے لیے 1100 روپے تک فیس مقرر کی گئی ہے، جبکہ E-75 ایکسپریس وے پر بھی نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔

موٹرویز پر سب سے زیادہ بوجھ پڑا ہے، جہاں موٹروے M-5 پر کار کا ٹول 1500 روپے اور بس کا 4550 روپے مقرر کیا گیا ہے، جو ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ اسی طرح موٹروے M-4، موٹروے M-3 اور موٹروے M-1 پر بھی کرایوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔

امریکہ ایران تناو میں کمی ،پاکستان میں پیٹرول 55 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 12 روپے اور ڈیزل میں 135 روپے کمی کا اعلان کردیا
پنجاب کا 5 ہزار 131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، تعلیم، صحت اور فلاحی منصوبوں پر خصوصی توجہ
پاکستان پوسٹ کا ری اسٹرکچرنگ پلان پر بڑا یوٹرن، ملازمتوں میں کمی اور ڈاکخانوں کی بندش مؤخر
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

افغان مہاجرین کی واپسی: چار دہائیوں پر محیط ایک داستان کا اختتام؟

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت علاج کی سہولیات کو درپیش بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا
عسکریت پسندوں کی جانب مارے گئے مارٹر گولے سول آبادی پر آگرے، 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 شدید زخمی  
ضلع باجوڑ: زہریلی خوراک کھانے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچے جاں بحق، 8 افراد کی حالت تشویشناک
خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی نظام بری طرح متاثر، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?