• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن,سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

irshad
Share
SHARE

سپن وام کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ خارجی عمر عرف جان میر عرف ثاقب تور کو 4 دیگر دہشت گردوں سمیت ہلاک کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد کے سر 30 لاکھ روپے کا انعقام رکھا گیا تھا، اور یہ فتنہ الخوارج کا ماسٹر مائنڈ تھا جو سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں پر متعدد دہشت گرد حملوں میں ملوث رہا۔
خارجی عمر عرف ثاقب تور نے بوبالی مسجد کے اطراف زیر زمین بنکر، سرنگیں اور بارودی جال بچھا رکھے تھے، سیکیورٹی فورسز نے مربوط حکمت عملی کے تحت دہشت گردوں کو گھیرے میں لے کر ہلاک کیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سرغنہ کی ہلاکت سے علاقے میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوگی اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے لیے بڑا دھچکا ہے۔
آپریشنز کی بدولت دہشتگرد سرگرمیاں محدود کرنے میں مدد ملے گی
آپریشن کے تحت فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں کامیابی سے جاری ہیں، جس سے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سرگرمیوں کو محدود کرنے میں مدد ملے گی۔

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
خیبرپختونخوا: کہاں تیز بارش کہاں ژالہ باری، محکمہ موسمیات آگاہ کر دیا
حکومت کا ٹول ٹیکس میں بھی تاریخی اضافہ، پشاور اسلام آباد 700 روپے مقرر
اسلام آباد میں امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان پہلی بار براہِ راست مذاکرات شروع
گلگت بلتستان  اسمبلی کی 24 نشستوں کیلئےانتخابی میدان سج گیا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پاک افغان سرحدی بندش سے افغان تجارت بحران کا شکار، خشک میوہ جات کی برآمدات معطل

دیر بالا: شلتلو پولیس چوکی پر حملے اور واڑی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہونے کی اطلاعات
وکلاء کو مزاحمت کا پیغام، شفاف ٹرائل نہ ہوا تو ملک گیر ہڑتال کریں گے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور میں معروف یورولوجسٹ ڈاکٹر آصف ملک پر فائرنگ، مالی تنازعہ کا انکشاف، دو ملزمان گرفتار
پاکستان تحریک انصاف 9 اپریل کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?