• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

کوہستان میگا اسکینڈل: مرکزی ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور، رہائی کا حکم

irshad
Share
SHARE

پشاور کی خصوصی احتساب عدالت کے انتظامی جج محمد ظفر نے کوہستان میگا سکینڈل کے مرکزی کردار ایوب کی تین ارب 86 کروڑ روپے کے عوض پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی اور اس حوالے سے ضروری لوازمات پوری کرنے کے بعد ملزم کی رہائی کاحکم جاری کردیا عدالت عالیہ نے نیب جانب سے پلی بارگین کی درخواست کی توثیق کردی پلی بارگین میں سینیٹر اعظم سواتی کا بھیجا گیا گھر بھی شامل ہیں اس موقع پر ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل محمدعلی پیش ہوئے اور عدالت کوبتایا کہ نیب نے کوہستان میگا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم ایوب کو گرفتار کرلیا تھا جو اس وقت سنٹرل جیل میں زیر حراست میں ہیں ملزم نے نیب کو تین ارب 86 کروڑ روپے پلی بارگین کی درخواست دی اور یہ درخواست جسے سپرٹنڈنٹ کے زریعے بھیجی گئی ڈی جی نیب نے اسے باقاعدہ منظوری کے بعد چیئرمین نیب کو بھیجوا دیا اور چیئرمین نیب نے بھی اس کی منظوری دی تاہم اب یہ درخواست احتساب عدالت میں پلی بارگین کی توثیق کے لئے دائر کی گئی ہے انہوں نے عدالت کوبتایا کہ ملزم نے پلی بارگین کےلئے مختلف جائیدادیں گاڑیاں اور نقدی بطور ضمانت دی ہیں جبکہ مختلف جگہوں پر پراپرٹیز مالکان بھی اس کے حق میں عدالت ائیں ہیں اور وہ بھی اپنی مرضی سے پلی بارگین کےلئے بطور ضمانت مذکورہ جائیدادیں رکھنا چاہتے ہیں چونکہ نیب پہلے ہی متعدد ملزمان کی پلی بارگین کی درخواستیں بھی منظور کر چکی ہے اس لئے ایوب کی پلی بارگین کی درخواست بھی عدالت میں توثیق کے لئے جمع کی جائے چونکہ ان سے ریکوری کا طریقہ کار طے ہو چکا ہے اور باقاعدہ طور پر تمام امور طے پا گئے ہیں لہذا عدالت نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے اس پلی بارگین کی توثیق کرے عدالت نے اس ضمن میں باقاعدہ طور پر نیب کی جانب سے استدعاء منطور کردی نیب کے مطابق ملزم نے نیب آرڈیننس 1999 کے سیکشن 25 (بی) کے تحت پلی بارگین کی درخواست دی، پلی بارگین میں سینیٹر اعظم سواتی کا بھیجا گیا گھر بھی شامل ہیں، ملزم کے نام پر ایک مختلف پراپرٹیز، پلاٹس، اور ایک لینڈ کروزر ہے،

بارش و سیلابی ریلوں سے تباہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی فوری نقصانات کے تخمینے کی ہدایت
خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ پیشی کے موقع پر شدید احتجاج اور نعرے بازی
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، 10بچوں سمیت 12افراد جاں بحق، 47زخمی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، ضم اضلاع کو ملانے کیلئے نئی سڑکوں کی منصوبہ بندی کی ہدایت
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا ریلیف، سی کلاس بس اڈوں کی فیس ایک ماہ کے لیے معاف
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

آبنائے ہرمز بدستور بند،مذاکرات کی کوئی تاریخ طے نہیں ہے، ایران ایک یا دو دن میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے,امریکا

دوست نے نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر دوست سے گردہ نکال کر فروخت کر دیا، مقدمہ درج
معروف مذہبی سکالر اورشیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو 4 دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ، تفتیشی ٹیم
پی ٹی آئی لیاقت باغ جلسہ: سرکاری وسائل کے ممکنہ استعمال پر پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر
پاک افغان سرحدی بندش سے افغان تجارت بحران کا شکار، خشک میوہ جات کی برآمدات معطل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?