• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

ڈیڈ لائن ختم ، افغان مہاجرین کو نکالنے کے لئے کاروائی شروع

admin
Share
SHARE

ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں بھی افغان مہاجرین کو نکالنے کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے،حکومتی احکامات کے مطابق گھمگول مہاجر کیمپ کوہاٹ میں مقامی انتظامیہ نے مہاجرین کو چوبیس گھنٹے کا وقت دیا گیا ہے کہ اس دوران وہ خود اپنے مکانات مسمار کرکے علاقہ خالی کردیں، ورنہ کارروائی کی جائے گی۔
گھمگول مہاجر کیمپ 1978 میں بنا تھا، جو کہ پہاڑی علاقے میں ایک وسیع و عریض رقبے پر پھیلا ہوا ہے، جہاں قریبا پچاس ہزار افراد رہتے تھے۔مقامی انتظامیہ کی جانب سے حالیہ کاروائیوں کے بعد ان تین کیمپوں میں چالیس ہزار افراد مقیم ہیں، جبکہ دس ہزار افراد حالیہ کاروائیوں کے بعد افعانستان واپس جا چکے ہیں۔ موجودہ صورتحال کے بعد اب بیشتر افغان مہاجرین واپس جانا چاہتے ہیں، لیکن اگر ان کیلیے مناسب انتظام کیا جائے تو آسانی ہوگی۔ ان کے بقول زیادہ تر مہاجرین اس خوف کا شکار ہیں کہ ایسا نہ ہو کہ یہاں سے وہ چل پڑیں اور آگے طورخم کی سرحد بند ہو اور ان کے ہمراہ خواتین اور بچے ہوں اور پھر بارشوں میں کھلے آسمان تلے سخت حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی نے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے پارٹی ٹکٹ کی درخواست دے دی
اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
پشاور ہائیکورٹ نے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پلاٹ خریدنے والوں کو 36 سال بعد بھی پلاٹس کے قبضے نہ دینے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر ڈی سی پشاور سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی
ملاکنڈ میں ٹیکس کا نفاذ مسترد، مسلم لیگ (ن) کا احتجاجی تحریک کی حمایت کا اعلان
خیبر پختونخوا: نویں محرم کے دن بھی خونی واقعات جاری، بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

امریکہ اور ایران میں لفظی جنگ اور کشیدگی عروج پر، اسلام آباد میں ہونیوالے مذاکرات کا دوسرا دور شکوک و شبہات کا شکار ہو گیا

لوئر دیر میں پولیس قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 19 زخمی
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر کو جنگ بندی پر مبارکباد، پزشکیان کی اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی تصدیق
صرف سات ماہ میں دو سیکیورٹی واقعات، جدید وسائل اور مؤثر حکمت عملی سے مہمند میں امن مزید مستحکم: ڈی پی او رضا محمد خان
اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل کے اہم ملزم محمد ایوب خان نے پلی بارگین کے لئے باضابطہ درخواست دے دی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?