• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

admin
Share
SHARE

خیبر پختون خوا بار کونسل کے رکن نے بھی وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا رٹ پٹیشن خیبر پختون خوا بار کونسل کے رکن احمد فاروق خٹک ایڈوکیٹ نے سید تیمور علی شاہ ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں وفاقی وزارت پٹرولیم، گیس و قدرتی وسائل ، سیکٹری کیبنیٹ ڈویزن ، اوگرا اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے رٹ پٹیشن میں درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے 200 روپے تک ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنے کے بعد اس میں 80 روپے کی کمی کردی تاہم اس سے عام شہری کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ امریکہ ایران جنگ کے اثرات وفاقی حکومت غریب عوام پر ڈال رہی ہے اور اس سے اشیائے خورد نوش کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ عوام ادمی کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے رٹ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس ضمن میں وفاقی حکومت ایک طرف مہنگائی کا رونہ رو رہی ہے تو دوسری جانب پٹرولیم لیوی کو بڑھا رہی ہے دیگر ممالک میں ٹیکسز کو کم کردیا گیا ہے تاہم پاکستان میں اس حوالے سے کوئی خاطرخوا اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے اور ٹیکسز کا سارا جوجھ غریب عوام پر ڈالا جا رہا ہے رٹ میں موقف اختیار کیا گیا ہے ایسے اقدامات سے مہنگائی سے پسے عوام مزید غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے

حکومتِ خیبر پختونخوا کا یکم محرم پر عام تعطیل کا اعلان
ضلع اپر چترال میں 169 ملین روپے کی لاگت سے جوان مرکز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا لوئر دیر کا دورہ، دہشت گرد حملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
لنڈی کوتل میں ٹرانسپورٹرز کا دوبارہ دھرنا، پاک افغان شاہراہ پر ٹریفک معطل
لکی مروت: پولیس موبائل پر دھماکہ، سب انسپکٹر سمیت 4 افراد زخمی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

غیر ملکی میڈیکل ڈگریاں ڈی لسٹ کرنے کا اعلامیہ کالعدم قرار

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ
خیبرپختونخوا کا بجٹ اسٹریٹیجی پیپر جاری، صحت، تعلیم اور ترقیاتی منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کرنے کی تجویز
آسٹریلیا کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فوج کی کمان خاتون جنرل کے سپرد
محکمہ ایکسائز کی مردان میں کاروائی، 14 کلو سے زائد افیون برآمد، دو ملزمان گرفتار

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?