• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا ریلیف، سی کلاس بس اڈوں کی فیس ایک ماہ کے لیے معاف

admin
Share
SHARE

پشاور(ویب ڈیسک) میں خیبرپختونخوا حکومت نے عوام اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے صوبہ بھر کے سی کلاس بس اڈوں کی فیس ایک ماہ کے لیے معاف کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق اس فیصلے کے تحت ایک ماہ کے دوران بس اڈوں کی مد میں ہونے والے تقریباً 140 ملین روپے کے اخراجات صوبائی حکومت خود برداشت کرے گی، تاکہ ٹرانسپورٹرز اور مسافروں پر مالی بوجھ کم کیا جا سکے،حکام کے مطابق پشاور کے مصروف لاہوراڈہ اڈے سمیت محکمہ ٹرانسپورٹ کے زیر انتظام تمام بس اڈوں کو ان کے اصل مالی نقصان کے مطابق ادائیگیاں کی جائیں گی، تاکہ ان کے انتظامی امور متاثر نہ ہوں،یہ فیصلہ 3 اپریل کو ہونے والے صوبائی کابینہ کے 50ویں اجلاس میں کیا گیا، جس میں ٹرانسپورٹ نظام کو سہارا دینے اور عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس اقدام کی منظوری دی گئی،دریں اثنا محکمہ بلدیات نے اس حوالے سے صوبے بھر کے تمام ٹی ایم اوز (تحصیل میونسپل آفیسرز) کو باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا ہے، جس میں فیصلے پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہےحکومت کے اس اقدام کو ٹرانسپورٹ حلقوں کی جانب سے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ عوام کو بھی کرایوں میں ممکنہ کمی کی صورت میں براہ راست ریلیف ملنے کی توقع ہے

نوشہرہ میں خوفناک آتشزدگی، 200سے زائد دکانیں جل کر راکھ بن گئے
خیبر پختونخوا: انٹر ڈسپلنری ریسرچ سینٹر کے قیام کیلئے 50 کروڑ روپے جاری کرنے کی ہدایت
دھمکیوں سے مسائل حل نہیں ہوتے، مولانا فضل الرحمان کا عالمی قیادت کو پیغام
باجوڑ میں فائرنگ، اے این پی رہنما ڈاکٹر طارق کے بھائی شہید
بنوں: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فضائی کارروائیاں اور کلیئرنس جاری
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

کوہستان میگا اسکینڈل: مرکزی ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور، رہائی کا حکم

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام , 4حملہ آور مارے گئے
ایران اور امریکا ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
بنوں میں پولیس گاڑی پرحملہ ،اے ایس آئی شہید ،2دہشت گرد ہلاک
جامعہ پشاور میں تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر ملازمین کی ہڑتال، تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?