• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

پاک فضائیہ کا شاندار پروٹوکول،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے حصار میں ایرانی مہمان بحفاظت رخصت

irshad
Share
SHARE

اسلام آباد: پاکستان آئیر فورس نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران کے دارالحکومت تہران سے آئے مہمانوں کو واپسی کے سفر میں فول پروف سیکیورٹی فراہم کی۔

ذرائع کے مطابق مہمانوں کے طیارے کو JF-17 Thunder لڑاکا طیاروں کی مدد سے فضائی حفاظتی حصار میں لیا گیا اور انہیں باحفاظت رخصت کیا گیا۔ اس دوران پاک فضائیہ کے طیاروں نے نہایت مربوط انداز میں اسکارٹ کرتے ہوئے طیارے کی مسلسل نگرانی کی۔

حکام کا کہنا ہے کہ پروٹوکول کے تحت مہمانوں کو ان کے ملک تک محفوظ پہنچانے کے لیے مربوط انتظامات کیے گئے ہیں، جبکہ انہیں مکمل فضائی تحفظ فراہم کیا گیا۔ یہ اقدام نہ صرف سیکیورٹی کے اعلیٰ معیار کو ظاہر کرتا ہے بلکہ پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط تعلقات اور باہمی اعتماد کی عکاسی بھی کرتا ہے۔دفاعی ماہرین کے مطابق اس نوعیت کے فضائی اسکارٹ مشنز حساس حالات میں انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، جو کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر فوری ردعمل اور مکمل کنٹرول کو یقینی بناتے ہیں۔

ڈاکٹر اصف ملک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی مذمت
ایرانی تجاویز مل چکی ہیں مگر دوبارہ حملے خارج از امکان نہیں، ٹرمپ
خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،26افراد جاں بحق،ایمرجنسی نافذ
امریکی نائب صدر مذاکراتی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق جبکہ 13سے زائد زخمی ہوگئے

صرف 2 منٹ میں جسم مضبوط کرنے کا آسان طریقہ
ایران کی جانب سے اب تک 7 امریکی جہاز گرائے گئے،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
حکومت کے ڈیلی پرائسنگ نظام کے خلاف ملک گیر ہڑتال، آج رات 12 بجے سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان
ایران کے ساتھ عارضی جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوسکتی,ڈونلڈ ٹرمپ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?