• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

پاسداران انقلاب نے امریکی جہاز کو آبنائے ہرمز سے واپس مڑنے کی دھمکی دیدی، ویڈیو جاری

irshad
Share
SHARE

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے قریب ایک امریکی بحری جہاز کو واپس مڑنے کی وارننگ دی، جس کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے۔ایرانی حکام کے مطابق ویڈیو میں واضح طور پر سنا جا سکتا ہے کہ جہاز کے عملے کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ یہ آخری وارننگ ہے اور اگر جہاز نے راستہ تبدیل نہ کیا تو اس پر فائر کھول دیا جائے گا۔یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان کیا گیا، جس کے بعد امریکی سینٹرل کمانڈ نے بھی اس اقدام کے حوالے سے کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے قریب آنے والے کسی بھی غیر مجاز فوجی جہاز کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا اور اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ایرانی حکام کے مطابق اس اہم سمندری راستے پر مکمل کنٹرول ایرانی بحریہ اور پاسدارانِ انقلاب کے پاس ہے،

پاکستان ،ایران ٹرانزٹ کوریڈور — کا باقاعدہ آغاز، پہلی برآمدی کھیپ روانہ کر دی گئی ہے
امریکا ایران معاہدہ: وزیر اعظم پاکستان نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے
بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی صدر کا انتباہ
پاکستان امن کی پہچان: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج اسلام آباد میں ہوگا
ایران کی جانب سے اب تک 7 امریکی جہاز گرائے گئے،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات کے دوران پولیو ورکر سمیت6افراد قتل ,تین زخمی

ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا کیس، حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت
آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف رٹ، ہائیکورٹ نے پاور پرچیز ایجنسی سے جواب طلب کر لی، تمام آئی پی پیز کو نوٹس جاری
معروف مذہبی سکالر اورشیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو 4 دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ، تفتیشی ٹیم
باجوڑ میں فائرنگ، اے این پی رہنما ڈاکٹر طارق کے بھائی شہید

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?