• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا نے فکسڈ پے پر تعینات 21 ضلعی و تحصیل خطباء کی ملازمت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی

irshad
Share
SHARE

محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا نے فکسڈ پے پر تعینات 21 ضلعی و تحصیل خطباء کی ملازمت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی

 

پشاور (نیوزرپورٹر)

محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور خیبرپختونخوا نے فکسڈ پے پر تعینات 21 ضلعی اور تحصیل خطباء و آئمہ کی ملازمتوں میں مزید چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

 

محکمہ اوقاف کی جانب سے 27 جولائی 2026 کو جاری ہونے والے باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف/سیکرٹری محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور نے خطباء و آئمہ سروس رولز 1968 کے رول 4 کے تحت مذکورہ ملازمین کی خدمات میں عارضی بنیادوں پر مزید چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دی ہے۔

 

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ توسیع شدہ تقرریوں کی مدت چھ ماہ سے زیادہ نہیں ہوگی اور تمام متعلقہ قانونی و ضابطہ جاتی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ متعلقہ خطباء اور آئمہ کو محکمہ خزانہ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے گرانٹ اِن ایڈ کے تحت ادائیگیاں کی جائیں گی۔

 

توسیع پانے والوں میں مختلف اضلاع کے ڈسٹرکٹ خطباء اور تحصیل خطباء شامل ہیں، جن میں تورغر، مردان، صوابی، بٹہ گرام، ٹانک، چارسدہ، نوشہرہ، کتلنگ، رازڑ، ہری پور، بٹ خیلہ، تل، بٹاگرام، ڈگر (بونیر)، لعل قلعہ (دیر لوئر)، بنوں، پٹن (کوہستان)، ایبٹ آباد، واری (دیر اپر) اور تخت نصرتی (کرک) کے خطباء شامل ہیں۔

 

اعلامیہ کے مطابق مختلف ملازمین کی سابقہ مدت ملازمت ختم ہونے کی تاریخ کے فوراً بعد نئی مدت کا اطلاق ہوگا، جبکہ زیادہ تر تقرریوں میں توسیع جنوری 2027 تک مؤثر رہے گی

متنی بائی پاس کے قریب روڈ ٹریفک حادثے میں 9 افراد زخمی ہو گئے
رضاکاروں کا جذبہ کسی بھی معاشرے کی اصل طاقت ہوتا ہے، شفیع جان
خیبر پختونخوا کی سیاسی قیادت صوبائی حقوق کیلئے متحد، وفاق کو سخت پیغام
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں بڑا بحران، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد الیاس مستعفی
حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہری سے شادی پر پابندی عائد کر دی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
کھیل

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دیدی

سالانہ ترقیاتی پروگرام ہمہ جہت ترقی کا روڈ میپ ہوگا، سہیل آفریدی
 شیخ الحدیث، سابق ایم پی اے، رکن مرکزی مجلس شوریٰ جے یو آئی مولانا ادریس نے اسلام اور پاکستان کے دفاع کی قیمت چکائی ہے، مولانا فضل الرحمان
خیبر پختونخوا میں آج کی قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی
باڑہ سیاسی اتحاد کا 12 مئی کو پشاور میں “امن پاسون” کا اعلان

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?