• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر حملہ؛ ویڈیو بھی جاری کردی

irshad
Share
SHARE

لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر حملہ؛ ویڈیو بھی جاری کردی

لبنان کے جنوبی علاقے میں حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

 

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ جھڑپ لبنان کے قصبے الطیبہ میں ہوئی تھی جس میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک اجتماع اور انخلا ٹیم کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

 

حزب اللہ نے اس کارروائی میں دو “فرسٹ پرسن ویو (FPV)” ڈرون استعمال کیے جو براہِ راست کنٹرول کے ذریعے انتہائی درست نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

 

بعض ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ اس وقت کیا گیا جب اسرائیلی فوجی ایک متاثرہ مقام سے انخلا کی کوشش کر رہے تھے۔

ایران کی فضائی حدود جزوی طور پر بحال، آبنائے ہرمز پر نئی پابندیوں کا اعلان
ایران اور امریکا ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ 
اسرائیل اور لبنان براہ راست مذاکرات پر رضامند، امید کی نئی کرن
چین کی ثالثی میں پاک افغان مذاکرات میں بڑی پیش رفت، جنگ بندی پر اتفاق
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور کی بحالی کے لیے 36 ارب روپے کا ریوائٹلائزیشن پروگرام، 29 بڑے منصوبے بجٹ میں شامل

پاک فضائیہ کا شاندار پروٹوکول،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے حصار میں ایرانی مہمان بحفاظت رخصت
بند گلی میں دھکیلا جائے تو احتجاج ہمارا حق ہے،سہیل آفریدی
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات کے دوران پولیو ورکر سمیت6افراد قتل ,تین زخمی
گرم یا ٹھنڈا پانی: کون سا آپ کی صحت کے لیے مفید ہے؟

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?