• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

ضلع کرم کے وسطی علاقے ٹنڈوری میں میں کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4افراد جاں بحق،8زخمی

irshad
Share
SHARE

ضلع کرم کے وسطی علاقے ٹنڈوری میں ایک مبینہ کواڈ کاپٹر حملے کے نتیجے میں خاتون سمیت 4چار افراد جاں بحق جبکہ 8شدید زخمی ہوگئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ رات کے وقت پیش آیا جب ایک گھر پر مبینہ طور پر کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا گیا۔ حملے کے نتیجے میں مکان کو شدید نقصان پہنچا اور گھر میں موجود افراد ملبے تلے دب گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور امدادی کارکن جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔
مقامی لوگوں نے ملبے سے لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر قریبی طبی مراکز منتقل کیا۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے جبکہ چار زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
واقعے کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی جبکہ شہریوں میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔
مقامی عمائدین اور عوامی حلقوں نے واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے ذمہ داران کا تعین کرنے پر زور دیا ہے۔
تاحال کسی سرکاری ادارے کی جانب سے حملے کی نوعیت یا اس کے محرکات کے حوالے سے باضابطہ موقف سامنے نہیں آیا، تاہم واقعے کی مختلف پہلوئوں سے تحقیقات جاری ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، ایرانی حملوں کی مذمت، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعادہ
امریکہ اور ایران میں لفظی جنگ اور کشیدگی عروج پر، اسلام آباد میں ہونیوالے مذاکرات کا دوسرا دور شکوک و شبہات کا شکار ہو گیا
ویب سمٹ قطر: مشرقِ وسطی میں ڈیجیٹل انقلاب کی نئی داستان
عوام پر نیا بوجھ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونے جا رہا ہے
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 188 ہوگئی، 1 ہزار سے زائد زخمی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

ٹانک، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر وقاص عالم خٹک کی سرکاری گاڑی برآمد

پیراپلیجک سنٹر پشاور میں بڑا بحران، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد الیاس مستعفی
پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کا ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار
سابق ڈپٹی سپیکر کے قتل کا منصوبہ ناکام، ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
خیبرپختونخوا کا بجٹ 19 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کا عمل شروع

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?