• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

سوات: اے این پی کے سابق صدر ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملہ، اہل خانہ محفوظ

admin
Share
SHARE

سوات: اے این پی کے سابق صدر ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملہ، اہل خانہ محفوظ

سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ضلعی صدر ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر گزشتہ رات حملہ کیا گیا۔ خوش قسمتی سے گارڈز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنایا، اور اہل خانہ بالکل محفوظ رہے۔

آئی پی پی کے رہنما میاں افتخار حسین نے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ رات کی تاریکی میں سیاسی کارکن کے گھر کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول اور افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ صوبے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کا واضح ثبوت ہے۔

پارٹی نے اعلان کیا کہ وہ اس مشکل گھڑی میں ایوب خان اشاڑی اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ سوات میں امن کے لیے آواز اٹھانے کی پاداش میں ایسے حملے ناقابلِ برداشت ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ضلعی سینئر نائب صدر ممتاز علی خان کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔

ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال سے اغوا ہونے والا نومولود 24 گھنٹوں میں بازیاب، 4 ملزمان گرفتار
ضلع باجوڑ: زہریلی خوراک کھانے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچے جاں بحق، 8 افراد کی حالت تشویشناک
خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی، آندھی اور طوفانی بارشوں سے 7 افراد جاں بحق، 33 زخمی
پی ٹی آئی کا آج مردان میں جلسہ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے
بارشوں کے باعث اب تک مجموعی طور پر 47 افراد جاں بحق، 117افراد زخمی ہوئے،رپورٹ جاری
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم کا اعلان

مذاکرات سے پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے،صدر ، وزیراعظم
خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،26افراد جاں بحق،ایمرجنسی نافذ
دیر بالا میں افسوسناک واقعہ، مبینہ طور پر نچے کے عادی شخص کے ہاتھوں بیوی اور بہن قتل
پشاور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پروپیگنڈہ کیس واپس لے لیا، وکیل کا لائسنس بحال

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?