• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات کے دوران پولیو ورکر سمیت6افراد قتل ,تین زخمی

irshad
Share
SHARE

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات کے دوران پولیو ورکر سمیت6افراد قتل جبکہ تین زخمی ہوگئے ،ہنگو اور سوات میں فائرنگ واقعات کے دوران تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔ ہنگو کے تھانہ سٹی کے علاقے تبلیغی مرکز کے قریب دو فریقین میں فائرنگ تبادلہ ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ادھر ضلع سوات کے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف کے سامنے فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا جس میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے ،
دوسری جانب صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقہ ارمڑ میں پولیو ورکر قتل، پولیس نے مقدمہ درج کر کے فرار ملزم کی تلاش شروع کر دی۔ ٹارگٹ کلنگ کی اس مبینہ واردات کے دوران انسداد پولیو مہم پر مامور محکمہ صحت کا اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنا اور اسے اس کے بھائی کے سامنے قتل کردیا گیا۔جبکہ ضلع دیربالا میں اراضی تنازعہ پر ایک شخص قتل کر دیا گیا، واقعات کے مطابق عشیری درہ تارپتار میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا، جس میں گولیوں کا نشانہ پر اکبر علی نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق شخص کی لاش آر ایچ سی تارپتار منتقل کر دی گئی۔

پشاور میں پارہ 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز، محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری، لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا خیبر پختونخوا حکومت پر سخت سوال: 13 سال میں کیا کیا؟
پشاور میں معروف یورولوجسٹ ڈاکٹر آصف ملک پر فائرنگ، مالی تنازعہ کا انکشاف، دو ملزمان گرفتار
اربوں روپے کرپشن کیس: سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، ضم اضلاع کو ملانے کیلئے نئی سڑکوں کی منصوبہ بندی کی ہدایت
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

عیدالاضحیٰ سے قبل پشاور میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، عید سے قبل خطرے کی گھںٹی

سالانہ ترقیاتی پروگرام ہمہ جہت ترقی کا روڈ میپ ہوگا، سہیل آفریدی
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا فتح خیل پولیس سٹیشن پر دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے ملاقات
وزیراعلیٰ سے عبدالغنی آفریدی کی ملاقات،حلقہ پی کے 71 کے مسائل پر تفصیلی گفتگواور اختیارات کے تحفظ کی یقین دہانی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?