• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

حج 2026 فلائٹ آپریشن کا باقاعدہ آغاز — لاکھوں دلوں کی آرزوئیں حجازِ مقدس کی جانب رواں دواں

irshad
Share
SHARE

حج 2026 فلائٹ آپریشن کا باقاعدہ آغاز — لاکھوں دلوں کی آرزوئیں حجازِ مقدس کی جانب رواں دواں

ملک بھر میں حج 2026 کے مقدس سفر کا آغاز ہو گیا ہے، اور عازمینِ حج کے لیے وہ لمحہ آ پہنچا ہے جس کا انہیں سال بھر شدت سے انتظار رہتا ہے۔ آج سے حج فلائٹ آپریشن باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ہزاروں خوش نصیب عازمین کو ارضِ مقدس کی جانب روانہ کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سال حج آپریشن انتہائی منظم اور وسیع پیمانے پر ترتیب دیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 468 خصوصی حج پروازوں کے ذریعے تقریباً ایک لاکھ 19 ہزار عازمینِ حج کو سعودی عرب منتقل کیا جائے گا۔حج فلائٹ آپریشن کا آغاز بیک وقت پاکستان کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور ملتان سے کیا گیا ہے۔ ان شہروں کے ایئرپورٹس پر عازمینِ حج کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، جہاں سیکیورٹی، امیگریشن اور سہولت مراکز کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر کو جنگ بندی پر مبارکباد، پزشکیان کی اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی تصدیق
ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 188 ہوگئی، 1 ہزار سے زائد زخمی
وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 12 روپے اور ڈیزل میں 135 روپے کمی کا اعلان کردیا
حکومت کا ٹول ٹیکس میں بھی تاریخی اضافہ، پشاور اسلام آباد 700 روپے مقرر
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق

خیبر پختونخوا: 40 ارب روپے کے سولر منصوبے میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کی متنازعہ تقرری
خیبرپختونخوا کا مستقبل تابناک ہے،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
پشاور میں خواجہ سرا پر فائرنگ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
ایران کا امریکا کو انتباہ: دھمکی آمیز رویہ ترک کریں، سفارت کاری کا دروازہ کھلا ہے

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?