• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی

admin
Share
SHARE

ناگویا: ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی، پول بی کے میچ میں گرین شرٹس نے ازبکستان کو 1-5 سے شکست دے دی۔

ایچی ناگویا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے سفیان خان نے 2 گول اسکور کیے، جبکہ محمد عماد، عبدالرحمان اور ابوبکر نے ایک، ایک گول کیا۔

قومی ٹیم نے میچ میں ابتدا ہی سے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور حریف پر دباؤ برقرار رکھا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ایشین گیمز ہاکی ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں 0-9 سے شکست دی تھی۔

ناگویا میں کھیلے گئے اس میچ کے پہلے کوارٹر میں پاکستان نے 2، دوسرے میں 3 اور تیسرے کوارٹر میں 4 گول اسکور کیے تھے، تاہم چوتھے کوارٹر میں قومی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔

مسلسل دو فتوحات کے بعد پاکستان نے پول بی میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔

نیشنل جاب پورٹل پر 1200 آسامیوں کیلئے 15لاکھ درخواستیں
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
پشاور کو پہلی بار اسکواش کے عالمی مقابلوں کی میزبانی مل گئی
ہنڈرڈ لیگ میں عثمان طارق بھی بڑی قیمت پر فروخت
محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کی درجنوں منصوبے فنڈز کے منتظر
TAGGED:hockeypakistan
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل میپس میں ”آسک میپس“ فیچر، صارفین اب سوال پوچھ کر جگہ تلاش کر سکیں گے

کیڈٹ کالجز فنڈز کی عدم فراہمی پر لاگت میں اربوںروپے کا اضافہ
بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی پرخودکش حملہ،13 پولیس اہلکار شہید 5 زخمی
پشاور: نجی منشیات بحالی مرکز میں نوجوان کی پراسرار موت، مبینہ قتل کا مقدمہ درج
پشاور ہائیکورٹ کا ممتاز عرف ممتازے کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?