• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

ایران کی جانب سے اب تک 7 امریکی جہاز گرائے گئے،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی

admin
Share
SHARE

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے اب تک 7 امریکی جہاز گرائے گئے۔سی این این کی رپورٹ میں کہا گیا کہ گرائے گئے جہازوں میں ایف 35، ایف 15 ایگل اور ای تھری جاسوس طیارہ شامل ہے۔یاد رہے کہ ایران نے ایک ہی روز میں امریکا کے تین طیارے مار گرائے ہیں۔ ایک پائلٹ کو گرفتار کرنے کی بھی متضاد اطلاعات ہیں۔پاسداران انقلاب کے مطابق ایرانی فوج نے امریکا کا ایف تھرٹی فائیو طیارہ وسطی ایران میں مار گرایا ہے۔امریکا کے ایک تباہ طیارے کا پائلٹ ایران میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گرفتار کیے جانے کی متضاد اطلاعات ہیں۔پاسداران نے امریکا کے اے 10 لڑاکا طیارے کو جنوبی ایران میں خلیجی فارس میں آبنائے ہرمز کے قریب مار گرایا ہے تاہم برطانوی میڈیا کے مطابق پائلٹ بچ نکلا۔ایران نے امریکا کے ایف 15 طیارے کو بھی نشانہ بنایا، جسے ریسکیو کرنے کے لیے آئے دو ہیلی کاپٹروں پربھی حملے کیے گئے۔یہ ہیلی کاپٹر پائلٹ کو ریسکیو کر کے لے جارہے تھے۔ فائرنگ سے ان ہیلی کاپٹروں کا عملہ زخمی ہوا۔مغربی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ہیلی کاپٹر لینڈ کر گئے مگر ایرانی میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا کہ ایک ہیلی کاپٹر نشانہ بنائے جانے سے آگ لگ گئی اور وہ نیچے جاگرا۔ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی فضائیہ کیلئے ایران میں سیاہ ترین دن رہا۔ ایرانی فوج نے امریکا کا ایک لڑاکا طیارہ اور پانچ دیگر ایئرکرافٹ تباہ کردیے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں داخل ہونے والا ہر طیارہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کیمرے سے دیکھ لیا تھا اور اسے باآسانی ہدف بنایا گیا۔

عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل چوتھے روز مہنگا، برینٹ 85 ڈالر سے تجاوز کر گیا
ایران کے خلاف جنگی اختیارات پر سینیٹ کی ووٹنگ، ٹرمپ برہم، سیاسی کشیدگی میں اضافہ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل
ایران کے ساتھ عارضی جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوسکتی,ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی و اسرائیلی حملوں سے صرف تہران میں 33 ہزار گھروں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ میں افسوسناک حادثہ: تالاب میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق

عمران خان سے ملاقات تک وفاق کو گرانٹ نہیں دی جائیگی،صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا لوئر دیر کا دورہ، دہشت گرد حملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
پشاور کی احتساب عدالت نے لینڈ مارکیٹنگ کے نام پر اربوں روپے کے فراڈ میں گرفتار دو ملزمان کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی
شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن,سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?