• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل کے اہم ملزم محمد ایوب خان نے پلی بارگین کے لئے باضابطہ درخواست دے دی

admin
Share
SHARE

پشاور(خبرنگار) اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل کے اہم ملزم ٹھیکہ دار ملزم محمد ایوب خان نے پلی بارگین کے لئے باضابطہ درخواست دے دی ملزم نے پلی بارگین کی درخواست سیکشن 25 (بی) نیب آرڈیننس 1999 کے تحت دی ہے۔نیب کے مطابق ملزم پر سکینڈل میں اربوں روپے خوربرد کرنے کا الزام ہے۔گزشتہ روز سپرٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور کی وساطت سے ملزم نے پلی بارگین کے درخواست احتساب عدالت کو بھیجوا دی جس کے بعد احتساب عدالت نے ملزم کی پلی بارگین درخواست ڈی جی نیب پشاور کو ارسال کر دی ۔احتساب عدالت کے جج محمد ظفر خان نے درخواست پر ضروری کارروائی کا حکم دے دیا ۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ملزم نے پلی بارگین کے لیے بیان حلفی بھی درخواست کے ساتھ جمع کرادی جس میں اس نے پلی بارگین کے لیے جائیداد کی پیشکش کر دی، ملزم نے راولپنڈی کے موضع باجنیال میں 4 کنال 12 مرلہ کمرشل پراپرٹی دینے کی پیشکش کی،ملزم کے مطابق پیشکش کی گئی کمرشل پراپرٹی کی مالیت تقریباً 160 ملین روپے ہے۔ملزم نے پلی بارگین کے تحت اپنی واجب الادا رقم کے عوض جائیداد کی پیشکش کی واجبات کی عدم ادائیگی پر ملزم نے اپنی منجمد جائیدادیں نیلام کرنے کا اختیار بھی دے دیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بس حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 20 لاکھ اور ہر زخمی کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
پی ٹی آئی کے اندر سے وزیراعلی پر دباو میں اضافہ، کابینہ توسیع موخر
پشاور: میٹرک امتحانات میں بائیولوجی کے ایم سی کیوز لیک، عملہ معطل، تحقیقات کا آغاز
پشاور میں فائرنگ، سابق ناظم سجاد خلیل سمیت دو افراد قتل
وزیراعلیٰ کے خلاف الیکشن کمیشن نوٹس کیس: پشاور ہائیکورٹ نے مزید دستاویزات طلب کرلیں، فیصلہ آئندہ سماعت پر
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا: انٹر ڈسپلنری ریسرچ سینٹر کے قیام کیلئے 50 کروڑ روپے جاری کرنے کی ہدایت

حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی،وفاقی حکومت
ریڈیو پاکستان حملہ کیس: چالان میں تاخیر پر عدالت سے رجوع، سپیشل پراسیکیوٹر کے خلاف کارروائی کی استدعا
ٹرمپ کا دعویٰ: آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز امریکی تحویل میں
بنوں میں پولیس گاڑی پرحملہ ،اے ایس آئی شہید ،2دہشت گرد ہلاک

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?