• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز کی شدید قلت، ہر 6 ہزار افراد کو صرف ایک ڈاکٹر میسر

admin
Share
SHARE

خیبر پختونخوا  کی 4 کروڑ سے زائد آبادی کے لیے صرف 8 ہزار 24 ڈاکٹرز دستیاب ہیں یعنی ہر 5 سے 6 ہزار افراد کے لیے ایک ڈاکٹر موجود ہے۔

 

رپورٹ  کے مطابق  صوبے میں 200 سے زائد مختلف نوعیت کے سرکاری طبی مراکز غیر فعال پڑے ہیں جبکہ سرکاری اسپتالوں میں دستیاب 18 ہزار 432 بستروں کے مقابلے 64 ہزاربستروں کی ضرورت ہے۔

 

رپورٹ میں بتایا گیا کہ صوبے میں  صرف 8 ہزار 24 ڈاکٹرز دستیاب ہیں یعنی ہر 5 سے 6 ہزار افراد کے لیے ایک ڈاکٹر میسر ہے۔

 دوسری جانب مشیر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر  نے دوران بریفنگ بتایا کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز ایکٹ میں ترامیم اور اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ہیلتھ کارڈ میں خامیاں دور کرکے اسے  مزید بہتر بنایا جائے گا۔

پشاور:بڈھ بیر میں لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ میں ملوث تینوں ملزمان گرفتار
سوات: نامعلوم خاتون قتل، لاش کے قریب کمسن بچی ملنے سے علاقے میں خوف و ہراس
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی قانون سازی پر نظرثانی ،
محکمہ صحت کا دفاتر خالی نہ کرنے پر ایریا ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ غیرفعال
مردان میں اراضی تنازعہ خونریز تصادم میں تبدیل، دو خواتین سمیت تین افراد قتل
TAGGED:doctorHealthKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

جب تک وزیراعلیٰ ہوں خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں ہونے دوں گا، سہیل آفریدی

ویب سمٹ قطر: مشرقِ وسطی میں ڈیجیٹل انقلاب کی نئی داستان
پی ٹی آئی اجلاس میں لانگ مارچ کی ناکامی پر اختلافات، سہیل آفریدی پر سوالات اٹھ گئے
خیبر پختونخوا میں 184 ڈاکٹرز اور نرسز کو شوکاز نوٹس، معاہدے ختم کرنے کی تنبیہ
پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?